• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مہنگائی کے معاملے پر اپوزیشن نے لوک سبھا سے کیا واک آؤٹ

Online Editor by Online Editor
2022-04-06
in قومی خبریں
A A
ایوان بالا کے 72 ارکان کو الوداع کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 6 اپریل:

کانگریس، ڈی ایم کے اور ترنمول کانگریس اور کچھ دیگر اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کو مہنگائی کے معاملے پر لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا لوک سبھا میں وقفہ سوالات ختم ہوتے ہی ، کانگریس لیڈر ادھیر رنجن چودھری اور دیگر اراکین مہنگائی کو کم کرنے کے سلسلے میں ایوان کے وسط میں آ گئے مہنگائی کم کرنے سے متعلق حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور کچھ دیر بعد ایوان سے واک آؤٹ کر گئے اپوزیشن جماعتوں کے ہنگامے کے درمیان پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے ارکان سے بحث میں شامل ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر ہردیپ پوری نے اس معاملے پر ایوان کے سامنے اپنا بیان دیا تھا۔ اراکین کو اس معاملے میں ہنگامہ نہیں کرنا چاہیے اور ایوان کی کارروائی میں مثبت تعاون دینا چاہیے۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

’’عمران کو ہٹانے میں امریکہ کا ہاتھ‘‘ 64 فیصد پاکستانی درست نہیں مانتے

Next Post

جموں وکشمیرمیں 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
جموں وکشمیرمیں 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب

جموں وکشمیرمیں 610 کشمیری مہاجرین کی جائیدادیں بازیاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan