• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بہارمیں اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت میں آتش زنی اور توڑ پھوڑ جاری

Online Editor by Online Editor
2022-06-17
in قومی خبریں
A A
بہارمیں اگنی پتھ اسکیم کی مخالفت میں آتش زنی اور توڑ پھوڑ جاری
FacebookTwitterWhatsappEmail

پٹنہ ، 17 جون:

مرکزی حکومت کی ’اگنی پتھ‘ اسکیم کے خلاف پرتشدد احتجاج کرنے والے امیدواروں نے آج مسلسل تیسرے دن بہار کے مختلف اضلاع میں ریلوے کو نشانہ بناتے ہوئے توڑ پھوڑ اور آتش زنی کی پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اگنی پتھ اسکیم کے خلاف فوج میں بھرتی کے امیدوار جمعہ کی صبح سے ہی سڑکوں اور ریلوے ٹریک پر احتجاج کر رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے قومی شاہراہوں اور کئی ریلوے ڈویژنوں پر ٹریفک متاثر ہوا ہے۔ متعدد ٹرینیں مختلف اسٹیشنوں پر کھڑی ہیں، قومی شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ۔
ایسٹ سنٹرل ریلوے (ای سی آر) کے مطابق احتجاج کر رہے امیدواروں نے سمستی پور اور لکھی سرائے میں ٹرینوں کوآگ لگا دی ۔ مظاہرین نے لکھی سرائے میں وکرم شیلا ایکسپریس اورسمستی پور میں دہلی جانے والی بہار سمپرک کرانتی ایکسپریس کی چار بوگیوں کوآگ لگا دی جبکہ 10 بوگیوں کو پتھر مار کر نقصان پہنچایا ۔ اسی طرح ضلع کے محی الدین نگر ریلوے اسٹیشن پر مظاہرین نے جموں توی گوہاٹی ایکسپریس کے دو ڈبوں کو نذر آتش کردیا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اگنی پتھ منصوبہ میں پہلے سال عمر کی حد میں دوسال کی رعایت حساس قدم: وزیرداخلہ

Next Post

پیغمبر اسلام کے خلاف تبصرے کا معاملہ، سرینگر کے کچھ حصوں میں ہڑتال

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
پیغمبر اسلام کے خلاف تبصرے کا معاملہ، سرینگر کے کچھ حصوں میں ہڑتال

پیغمبر اسلام کے خلاف تبصرے کا معاملہ، سرینگر کے کچھ حصوں میں ہڑتال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan