• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

سبسڈی خاتمے کے بعد بھی حج مہنگا نہیں ہوا:مختار عباس نقوی

Online Editor by Online Editor
2022-06-18
in قومی خبریں
A A
حج کی تمام تیاریاں مکمل:مختار عباس نقوی
FacebookTwitterWhatsappEmail

ممبئی ،18جون:

ممبئی سے عازمین حج کے پہلے قافلہ کومرکزی وزیر برائے اقلیتی اموراورڈ پی لیڈر راجیہ سبھامختار عباس نقوی نےروانہ کیاتو ممبئی کا سہارانٹرنیشنل حج ٹرمنل تولبیک اللہم لبیک کے نعروں سےگونج اٹھا۔اس موقع پر عازمین حج اور ان کےرشتہ دارانتہائی جذباتی نظرائے اور یہ روحانی مناظر دیکھ کر سبھی کی آنکھیں نم ہوگئی ،عازمین حج کو الوداع کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہاکہ ہند وستانی عازمین حج ، پوری انسانیت کے سکھ ، خوشحالی اور ہرطرح کی مشکلات سے محفو ظ ر ہنے کی دعامانگیں۔
مختار عباس نقوی نے آج یہاں حج – 2022 ء کے لئے ممبئی سے جانے والے عازمین حج کے پہلے قافلے کو چھتر پتی شیوا جی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حج ٹرمنل سے روا نہ کرنے کے دوران مزید کہاکہ وہ عازمین حج کو کامیاب حج کی نیک خواہشات پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ حج سبسڈی کے خاتمے سے حج کے اخراجات پر کوئی اثر نہیں پڑا ہے اور دوسال کے بعد حج پر روانگی ہورہی ہے،اور سعودی عرب حکومت نے دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی ہیں۔
اس موقع ممبئی میں رائل قونصل جنرل آف سعودی عرب سلیمان بن آل آید ،چئیرمین عبداللہ کٹی ، حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای او جناب محمد یعقوب شیخ،سپرٹینڈنٹ حیدرپاشا، سابق ریاستی حج کمیٹی صدر بھائی جان ،زائرین ٹور کے روح رواں ذکاء اللہ صدیقی،اور دیگر سینئر آفیسران موجود رہے ۔
واضح رہے کہ ممبئی مرکز سے حج پر جانے والے اس پہلے قافلے میں مہاراشٹر کے 410 / عازمین حج شامل ہیں جن میں 207 مرد عازمین حج اور 203 خواتین عازمین حج ہیں ۔ ممبئی مرکز سے تقریباً آٹھ ہزار ( 8000 ) عازمین حج انیس ( 19 ) پروازوں کے ذریعہ حج ۔ 2022 ، پر جائیں گے ۔
نقوی نے کہا کہ ہم اصلاحات ، صدفیصد ڈیجیٹل انتظامات اور بہتر سہولیات کے ساتھ حج ۔ 2022 ، کامیابی سے چل رہا ہے ۔ حج ۔ 2022 ء کے لئے پروازیں 14 جون 2022 ء سے شروع ہوئی ہیں ۔ حج – 2022 ء کے لئے حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ عازمین حج دس ( 10 ) مرا کر سے روانہ کیے جار ہے ہیں ۔ احمد آباد ، بینگلور ، کوچی ، دلی ، گواہائی ، حیدرآباد ، کولکاتہ ، لکھنو ، ممبئی اور سرینگر شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دو ( 2 ) برسوں کے بعد بھی عازمین حج کو ڈیجیٹل ہیلتھ کارڈ ، ” ای ۔ مسیحا “ صحت کی سہولیت ، مکہ ۔ مدینہ میں قیام کے لئے عمارتیں ، ٹرانسپورٹیشن کی معلومات بھارت میں ہی دینے والی ” ای ۔ گلیج میکنگ ‘ ‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے ۔
نقوی نے کہا کہ ملک سے 79 ہزار 237 مسلمان سفر حج – 2022 ء پر جارہے ہیں ۔ ان میں تقریبا پچاس ( 50 ) فیصد خواتین میں ۔ ان میں 52 ہزار 201 عازمین حج ، حج کمیٹی آف انڈیا اور بائیس ہزار چھ سو چھتیس ( 22632 ) عازمین حج ، حج گروپ آرگنائزرس ( ایچ جی اوز ۔ ) کے ذریعہ حج 2022 ء کے لئے جارہے ہیں ۔ ایچ ۔ جی اوز کا بھی مکمل عمل شفاف اور آن لائن کر دیا گیا ہے ۔
نقوی نے مطلع کیا کہ بغیر ’ ’ محرم ‘ ‘ ( مرد رشتے دار ) کے اٹھارہ سو سے زائد مسلم خواتین حج – 2022 ء پر جارہی ہیں ، انہیں قرعہ اندازی ( لاٹری سسٹم ) سے باہر رکھا گیا ہے ۔ جناب نقوی کے مطابق احمد آبا دمر کز روانگی سے گجرات کے عازمین حج ، بنگلورو مرکز روانگی سے کرنا ٹک اور آندھرا پردیش کے چٹورضلع کے عازمین حج کو پی مرکز روانگی سے کیرل ، لکشا دویپ ، پروچیری ، تاملناڈو اور انڈمان و نکوبار کے عازمین حج ، ولی مرکز روانگی سے دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، ہماچل پردیش ، چنڈی گڑھ ، اتراکھنڈ ، مغربی اتر پردیش اور راجستھان کے عازمین حج ، حج – ۲۰۲۲ ، پر جارہے ہیں ۔ گواہائی مرکز روانگی سے آسام ، میگھالیہ ، منی پور ، ناگالینڈ ، ارونا چل پردیش اور سکم کے عازمین حج ، حیدرآبا دمرک روانگی سے آندھراپردیش اور تلنگانہ کے عازمین حج کوالکاتہ مرکز روانگی سے مغربی بنگال ، اوڈیشہ ، تریپورہ ، جھارکھنڈ اور بہار کے عازمین حج جارہے ہیں ۔ لکھنو مرکز روانگی سے مغربی اتر پردیش کے علاوہ پورے اتر پردیش کے عازمین حج ، ممبئی مرکز روانگی سے مہاراشٹر ، مدھیہ پردیش ، چھتیس گڑھ ، دمن اور دیو ، دادرا اورنگر حویلی اور گوآ کے عازمین حج اور سری نگر مرکز روانگی سے جموں کشمیر ، لہہ، لداخ ۔ کارگل کے عازمین حج روانہ ہوں گے۔
نقوی نے کہا کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعہ انڈمان اور نکوبار سے 114 عازمین حج ، آندھرا پردیش سے ٫ 1201 ، آسام سے 3544 ، بہار سے 2210 ، چنڈی گڑھ سے 25 ، تینتیس گڑھ سے ٫ 431 دادرا اور نگر حویلی سے کار ، ومن اور دیو سے کام ، دتی سے 1835 ، گوآ سے 27 / ، گجرات سے 12835 ، ہماچل پردیش سے 138 ، ہریانہ سے 217 ،جموں کشمیر سے ٫ 5281، حجارکھنڈ سے 1559 ، کرناٹک سے 12727 ، کیرل ٫ 574 لکش دویپ سے 159 ، مدھیہ پردیش سے 780 ، مہاراشٹر سے 14874 ، منی پور سے 1335 ، اوڈیشہ سے 462 ، پدوچیری سے 152 ، پنجاب سے 218 / ، راجستھان سے 2072 / ، تاملناڈو سے 1498 ، تری پورہ سے 108 ، اتر پردیش سے 88701 ، اتراکھنڈ سے 1485 ، مغربی بنگال سے 15911 ، تلنگانہ سے 1822 اور لداخ سے سفر حج پر جا رہے ہیں ۔ .

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Next Post

اعجاز اسد کے تخلیقی اظہارات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
اعجاز اسد کے تخلیقی اظہارات

اعجاز اسد کے تخلیقی اظہارات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan