• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

اچھی صحت انسان کی سب سے بڑی دولت: نقوی

Online Editor by Online Editor
2022-06-21
in قومی خبریں
A A
اچھی صحت انسان کی سب سے بڑی دولت: نقوی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 21 جون :
مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔
مسٹر نقوی نے ’بین الاقوامی یوم یوگا‘ کے موقع پر اتر پردیش کے فتح پور سیکری میں واقع تاریخی ’پنچ محل‘ میں سماج کے تمام طبقوں کے لوگوں کی بڑی تعداد کے ساتھ یوگا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یوگا اچھی صحت کے خزانے کی ’سنہری کلید‘ہے اور اچھی صحت ہی انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوگا پوری دنیا کی صحت، ہم آہنگی اور خوشحالی کے لیے ‘پرفیکٹ انڈین ہیلتھ ہیمپر’ ہے۔ مسٹر نقوی نے کہا کہ وہ خود بھی پچھلے کئی برسوں سے یوگا کر رہے ہیں۔ یوگا نہ صرف ورزش ہے بلکہ یہ ایک ‘صحت سائنس’ بھی ہے۔ یوگا دماغ اور جسم کے درمیان اتحاد پیدا کرتا ہے۔ یوگا جسم کو مضبوط کرتا ہے اور دماغ کو سکون فراہم کرتا ہے۔
مسٹرنقوی نے کہا کہ آج پوری دنیا جوش و خروش کے ساتھ ‘بین الاقوامی یوگا ڈے’ منا رہی ہے۔ یہ ہندوستان کے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے۔
اس موقع پر فتح پور سیکری لوک سبھا ایم پی راجکمار چاہر، ایم ایل اے بابولال چودھری، اتر پردیش اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اشفاق سیفی اور دیگر عوامی نمائندے اور مختلف علاقوں کے سرکردہ لوگ موجود تھے۔ اس کے علاوہ اقلیتی امور کی وزارت کی سکریٹری رینوکا کمار، دیگر سینئر افسران اور مقامی انتظامیہ کے اہلکار بھی موجود تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

پلوامہ کے توجن علاقے میں تصادم، دو عسکریت پسند ہلاک

Next Post

عالمی یوم یوگا کے موقع پر سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں تقریب کا انعقاد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
عالمی یوم یوگا کے موقع پر سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں تقریب کا انعقاد

عالمی یوم یوگا کے موقع پر سرینگر کے ایس کے آئی سی سی میں تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan