• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ممتا بنرجی سڑک حادثہ میں زخمی

Online Editor by Online Editor
2024-01-25
in قومی خبریں
A A
ممتا بنرجی سڑک حادثہ میں زخمی
FacebookTwitterWhatsappEmail

 

کولکاتہ، 24 جنوری :

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی بدھ کو ایک سڑک حادثے میں معمولی زخمی ہو گئیں سرکاری ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ آج بردھمان سے کولکاتہ واپس آ رہی تھیں اس دوران دھند کی وجہ سے اچانک ایک کار ان کے قافلے کے سامنے آگئی جس کے باعث ان کے ڈرائیور نے اچانک بریک لگا دی اس دوران محترمہ بنرجی کے سر پر معمولی چوٹ آگئی۔سرکاری ذرائع نے کہا، ’’محترمہ ممتا بنرجی کو بدھ کے روز پوربا بردھمان ضلع میں ایک میٹنگ سے واپسی کے دوران سر میں معمولی چوٹ لگی۔ ہائی وے پر خراب بصارت کی وجہ سے ان کے قافلے کی کار اچانک رکنے سے انہیں چوٹ لگ گئی۔

محترمہ بنرجی ایک انتظامی میٹنگ کے لیے ضلع ہیڈکوارٹر بردھمان گئی تھیں۔

ان کا ہیلی کاپٹر سے لوٹنے کا پروگرام تھا، جو بوندا باندی اور کہرے کے باعث بصارت کم ہونے کی وجہ سے ٹیک آف نہیں کرسکا۔

دریں اثنا، کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا، "ہم نے ابھی سنا ہے کہ ممتا بنرجی ایک کار حادثے میں زخمی ہو گئی ہیں۔ ہم ان کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔” انہوں نے کہا کہ ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ جمعرات (25 جنوری) کی صبح مغربی بنگال میں داخل ہوگی۔

محترمہ بنرجی کو گزشتہ سال جون میں بھی ایک حادثے میں معمولی چوٹیں آئی تھیں۔ وہ پنچایت انتخابات کے پیش نظر جلپائی گوڑی میں ایک انتخابی ریلی کے بعد باگڈوگرا ہوائی اڈے کی طرف جارہی تھیں۔ اس دوران ان کا ہیلی کاپٹر بیکنٹھ پور کے جنگلات کے قریب خراب موسم والے علاقے میں پہنچ گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی اور اس دوران محترمہ بنرجی کے بائیں گھٹنے کے لگامنٹ میں چوٹ آئی تھی۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ملک کے نوجوان ‘ترقی یافتہ قوم ‘ کے ہدف کو حاصل کرنےکیلئے اپنے عزم کو مضبوط کریں: مودی

Next Post

اسرائیل کا دو ریاستی حل سے انکار عالمی امن کے لیے خطرناک ہو گا: اقوام متحدہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کرنا ترک نہیں کروں گا: انتونیو گوتریس

اسرائیل کا دو ریاستی حل سے انکار عالمی امن کے لیے خطرناک ہو گا: اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan