• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ہندوستان-یونان تعلقات میں ایک نئی پہل باہمی تجارت 2030 تک دوگنی ہوجائے گی

Online Editor by Online Editor
2024-02-22
in قومی خبریں
A A
ہندوستان-یونان تعلقات میں ایک نئی پہل  باہمی تجارت 2030 تک دوگنی ہوجائے گی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی: ہندوستان اور یونان نے باہمی تعلقات کو جدید بنانے اور علاقائی اور عالمی مسائل پر تعاون کو وسعت دینے کے لئے مشترکہ طور پر کئی نئے اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ممالک 2030 تک باہمی تجارت کو دوگنا کرنے کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ہم دونوں ممالک کے شہریوں کو ایک دوسرے سے ملنے (امیگریشن اور نقل و حرکت کے شعبے میں شراکت) کی سہولت فراہم کرنے کے لیے جاری مذاکرات کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتے ہیں۔ یہ جانکاری وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے دورے پر آئے ہوئے یونانی وزیر اعظم میتسوتاکس کے ساتھ بات چیت کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے بیان میں دی۔
ہندوستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ممالک کے مشترکہ تحفظات اور ترجیحات ہیں اور دونوں فریقوں نے اس علاقے میں اپنے تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے طریقے پر طویل بات چیت کی ہے۔
مسٹر مودی نے کہاکہ’’آج ہم نے ان تعلقات کو جدید شکل دینے کے لیے قدم اٹھایا ہے۔نئے اقدامات کی نشاندہی کی۔ ہم نے دونوں ممالک کے درمیان امیگریشن اور مائیگریشن پارٹنرشپ معاہدے کے جلد اختتام پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے ہمارے دونوں ممالک کے عوام کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
مسٹر مودی نے کہاکہ ’’میں وزیر اعظم متسوتاکس اور ان کے وفد کا ہندوستان میں خیرمقدم کرتے ہوئے بہت خوش ہوں۔ پچھلے سال یونان کے میرے دورے کے بعد ان کا ہندوستان کا دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط اسٹریٹجک شراکت داری کی علامت ہے۔
انہوں نے کہاکہ’’یونان کے وزیر اعظم کی سولہ سال کے طویل وقفے کے بعد ہندوستان آمد اپنے آپ میں ایک تاریخی موقع ہے۔وزیر اعظم متسوتاکس بدھ کی شام دارالحکومت میں ‘رائسینا ڈائیلاگ ‘ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔
دونوں فریقوں کے درمیان آج کی بات چیت کو ‘بامعنی اور نتیجہ خیز ‘ قرار دیتے ہوئے مسٹرمودی نے کہاکہ”یہ خوشی کی بات ہے کہ ہم 2030 تک دو طرفہ تجارت کو دوگنا کرنے کے ہدف کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم نے اپنے تعاون کو نئی توانائی اور سمت دینے کے لیے کئی نئے مواقع کی نشاندہی کی۔ دونوں ممالک کے درمیان زراعت کے شعبے میں قریبی تعاون کے بہت سے امکانات موجود ہیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ دونوں فریق اس علاقے میں گزشتہ سال طے پانے والے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ دونوں ممالک نے طبی آلات، ٹیکنالوجی، اختراع، مہارت کی ترقی اور خلا جیسے کئی شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بھاری برف باری سے راحت اور زحمت

Next Post

گلمرگ میں بر فانی تودا گر آیا، غیر ملکی سیاح ہلاک، پانچ کو بچایا گیا، ایک ہنوز لاپتہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
سونہ مرگ میں مٹی کا تودا گر آنے سے کم سے کم 9 رہائشی مکانوں کو نقصان

گلمرگ میں بر فانی تودا گر آیا، غیر ملکی سیاح ہلاک، پانچ کو بچایا گیا، ایک ہنوز لاپتہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan