• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جموں کے سنسار باغ میں ڈھائی لاکھ ٹولپ سیاحوں کی کشش کا مرکز بنے

Online Editor by Online Editor
2024-04-09
in قومی خبریں
A A
جموں کے سنسار باغ میں ڈھائی لاکھ ٹولپ سیاحوں کی کشش کا مرکز بنے
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں:جموں وکشمیر کے ضلع رام بن میں سر سبز و شاداب چراگاہوں کے دامن میں واقع دلکش و دلپذیر سنسار باغ میں کھلے قریب ڈھائی لاکھ ٹلپ سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن رہے ہیں۔متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ سنسار کے ٹلپ باغ کو لوگوں کے لئے کھول دیا گیا ہے اور 40 کنال اراضی پر قریب 2.5 لاکھ ٹلپ کھل گئے ہیں۔ایک عہدیدار نے بتایا: ‘سنسار ٹلپ گارڈن میں انتہائی خوبصورت اور دلکش نظارہ ہے اور امسال اس باغ میں 25 قسموں کے ٹلپ لگائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ سال بھر سیاحوں کو راغب کرنے کے لئے اس مقام پر ایک ‘گلاب باغ’ لگانے کو بھی تجویز کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سنسار آنے والے سیاح اب ٹلپ گاڑدن کی سیر سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔
انہوں نےزیادہ سے زیادہ سیاحوں کو سنسار میں ٹلپ گارن کی سیر کرنے کی دعوت دی۔موصوف عہدیدار نے بتایا کہ جموں و کشمیر منفرد حسن و جمال سے مالا مال ہے اور یہاں سیاحت کی کافی گنجائش موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ سال گذشتہ انتظامیہ نے جموں میں 40 کنال اراضی پر ٹلپ گارڈن لگانے کے پروجیکٹ کو منظوری دی تھی۔انہوں نے کہا کہ سنسار میں پٹنی ٹاپ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے گالف کورس کو دو بارہ بحال کیا جائے گا اس سیاحتی مقام کی ہمہ گیر ترقی کے لئے اضافی اقدام کئے جائیں گے۔قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر انتظامیہ ‘سیاحتی مشن’ پہل کے طور پر لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لئے نئی اقتصادی راہیں کھولنے کے لئے 75 نئے مقامات، 75 صوفی/ مذہبی مقامات، 75 نئے ثقافتی مقامات اور 75 ورثے کے مقامات کو سامنے لا رہی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سی اے اے سے کوئی بھی شخص شہریت نہیں کھوئے گا۔ راج ناتھ سنگھ

Next Post

ہائیڈرو الیکٹرک ۔۔۔ ہندوستان اپنے توانائی کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کے عروج پر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ہائیڈرو الیکٹرک ۔۔۔ ہندوستان اپنے توانائی کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کے عروج پر

ہائیڈرو الیکٹرک ۔۔۔ ہندوستان اپنے توانائی کے شعبے میں ایک اہم تبدیلی کے عروج پر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan