• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کا وارسا پہنچنے پر والہانہ استقبال

Online Editor by Online Editor
2024-08-22
in قومی خبریں
A A
وزیر اعظم مودی کا وارسا پہنچنے پر والہانہ استقبال
FacebookTwitterWhatsappEmail

وارسا۔ 21؍ اگست:وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کو اپنے دو ملکوں کے دورے کے پہلے مرحلے پر پولینڈ پہنچے جس کے دوران وہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کا بھی سفر کریں گے اور یوکرین تنازعہ کے پرامن حل کے بارے میں صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ نقطہ نظر کا اشتراک کریں گے۔وزیر اعظم مودی کا پولینڈ کا دورہ گزشتہ 45 سالوں میں کسی ہندوستانی وزیر اعظم کا پولینڈ کا پہلا دورہ ہے۔ پولینڈ میں اپنے قیام کے دوران مودی صدر اینڈرج سیباسٹین ڈوڈا سے ملاقات کریں گے اور وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔
وارسا روانہ ہونے سے پہلے وزیراعظم مودی نے کہا کہ "میرا پولینڈ کا دورہ اس وقت آیا ہے جب ہم اپنے سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل کر رہے ہیں۔ پولینڈ وسطی یورپ میں ایک اہم اقتصادی شراکت دار ہے۔جمہوریت اور تکثیریت کے تئیں ہماری باہمی وابستگی ہمارے تعلقات کو مزید تقویت دیتی ہے۔ میں اپنے دوست وزیر اعظم ڈونالڈ ٹسک اور صدر آندریج ڈوڈا سے ملاقات کا منتظر ہوں تاکہ ہماری شراکت داری کو مزید آگے بڑھایا جا سکے۔
مودی نے کہا، ’’میں پولینڈ میں متحرک ہندوستانی کمیونٹی کے ارکان سے بھی بات کروں گا۔پولینڈ میں ہندوستانی سفیر نے اپنے دو روزہ دورے کے دوران پولینڈ کی قیادت کے ساتھ وزیر اعظم مودی کی بات چیت سے دونوں فریقین کو مختلف موضوعات پر اعلیٰ سطح پر خیالات کا تبادلہ کرنے کا موقع ملے گا اور یہ ایک طرح کا حقیقی "مفید تبادلہ” ہوگا۔ قبل ازیںپولینڈ پہنچنے کے تھوڑی دیر بعد، وزیر اعظم نریندر مودی وارسا کے ایک ہوٹل کی طرف روانہ ہوئے جہاں ایک بہت بڑا ہجوم، جن میں زیادہ تر ہندوستانی تارکین وطن کے ارکان تھے، ان کے استقبال کے لیے جمع تھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموںوکشمیر میں ’ ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ‘ کی مؤثر آوری 

Next Post

اکشے کمار کی فلم ’کھیل کھیل میں‘ باکس آفس پر جان ابراہم کی فلم ’ویدا‘ سے آگے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
اکشے کمار کی فلم ’کھیل کھیل میں‘ باکس آفس پر جان ابراہم کی فلم ’ویدا‘ سے آگے

اکشے کمار کی فلم ’کھیل کھیل میں‘ باکس آفس پر جان ابراہم کی فلم ’ویدا‘ سے آگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan