• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جون ۶, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Online Editor by Online Editor
2024-12-25
in قومی خبریں
A A
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 25 دسمبر (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھر، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر سینئر لیڈروں نے بدھ کو سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو نئی دہلی میں ان کے سمادھی ‘سدیو اٹل’ پر ان کی پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اس موقع پر آنجہانی واجپائی کی لازوال میراث کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ‘گڈ گورننس ڈے’ بھی منایا گیا لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، وزیر داخلہ امت شاہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سربراہ جے پی نڈا ان سرکردہ رہنماؤں میں شامل تھے جنہوں نے سابق وزیر اعظم کو خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹر واجپائی کو یاد کرتے ہوئے مسٹر مودی نے ایک مضمون لکھا جس میں انہوں نے سابق وزیر اعظم کو ’21ویں صدی میں ہندوستان کے داخلے کے معمار’ کے طور پر مخاطب کیا، جس نے ملک کی اقتصادی ترقی کی منزلیں طے کیں۔
مسٹر مودی نے لکھاکہ’’وہ ایک سیاست دان کے طور پر قابل احترام ہیں جو بے شمار لوگوں کو متاثر کرتے رہے ہیں۔‘‘
آرٹیکل میں مسٹر مودی نے اٹل بہاری واجپئی کے ساتھ گزارے ہوئے لمحات کی تصویریں بھی شیئر کی ہیں۔ مسٹر مودی نے کہا کہ یہ ان جیسے بی جے پی کے بہت سے ارکان کے لئے اعزاز کی بات ہے کہ وہ مسٹر واجپائی جیسے شخص سے سیکھیں اور ان سے بات چیت کریں۔
وزیر اعظم نے کہاکہ "ہمارا ملک 21ویں صدی میں ہندوستان کے داخلے کے معمار ہونے کے لیے اٹل جی کا ہمیشہ شکر گزار رہے گا۔ جب انہوں نے 1998 میں وزیراعظم کا حلف اٹھایا تو ہمارا ملک سیاسی عدم استحکام کے دور سے گزر رہا تھا۔ اٹل جی ہی تھے جنہوں نے مستحکم اور موثر حکمرانی فراہم کرکے اس صورتحال کو بدل دیا۔
مسٹر مودی نے آرٹیکل میں لکھاکہ "ایک مڈل کلاس پس منظر سے تعلق رکھنے والے اٹل بہاری واجپائی نے عام شہری کی جدوجہد اور موثر حکمرانی کی تبدیلی کی طاقت کو محسوس کیا۔”
مسٹر واجپائی 25 دسمبر 1924 کو گوالیار، موجودہ مدھیہ پردیش میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے تین مواقع پر ہندوستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں، پہلے 1996 میں 13 دن کی مدت کے لیے، پھر 1998 اور 1999 کے درمیان 13 ماہ کی مدت کے لیے اور بعد میں 1999 اور 2004 کے درمیان پانچ سالہ مدت کے لیے۔ مسٹر واجپائی کو 2015 میں ملک کے سب سے بڑے شہری اعزاز بھارت رتن سے بھی نوازا گیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

Next Post

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
یوم اقلیتی حقوق 2024: مذہبی اقلیتوں کے لیے آئینی تحفظات کو یاد دلاتا ہے

یوم اقلیتی حقوق 2024: مذہبی اقلیتوں کے لیے آئینی تحفظات کو یاد دلاتا ہے

2024-12-18
Next Post
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan