• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

کرسٹیانو رونالڈو کے نومولود بیٹے کا انتقال ہو گیا

پچھلے سال اکتوبر میں اس جوڑے نے اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے

Online Editor by Online Editor
2022-04-19
in کھیل
A A
کرسٹیانو رونالڈو کے نومولود بیٹے کا انتقال ہو گیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔
18اپریل کو کی گئی پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے بچے کا انتقال ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کسی بھی والدین کے لیے سب سے بڑا درد ہے لیکن ان کی بچی کی پیدائش انہیں ’امید اور خوشی‘ کے ساتھ اس لمحے کو جینے کی طاقت دیتی ہے۔
رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ روڈریگوئیز دونوں نے ڈاکٹروں اور نرسوں کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ماہرانہ انداز میں نگہداشت اور تعاون کیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم سب اس نقصان پر بہت غمزدہ ہیں اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کی درخواست کرتے ہیں۔ان کے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے بھی اس مشکل وقت میں ان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔پچھلے سال اکتوبر میں جوڑے نے اعلان کیا تھا کہ ان کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے، مانچسٹر یونائیٹڈ کے 37سالہ اسٹار اور ان کی 28 سالہ گرل فرینڈ روڈریگوئیز نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر الٹراساؤنڈ کی تصاویر شیئر کر کے لکھا تھا کہ ہم یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں کہ ہمارے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔
اس کے بعد انہوں نے اعلان کیا تھا کہ ان دو بچوں میں سے ایک لڑکا اور دوسری لڑکی ہے۔کرسٹیانو رونالڈو کے چار بچے ہیں جن میں کرسٹیانو رونالڈو جونیئر، جڑواں بچے ایوا ماریا اور میٹیو اور الانا مارٹینا شامل ہیں۔نومولود کی پیدائش کے بعد رونالڈو اب پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وزیر اعظم اپنے دورہ جموں و کشمیر کے دوران کئی اہم اعلانات کر سکتے ہیں: منوج سنہا

Next Post

پائین شہر کے گوجوارہ چوک میں بھیانک آتشزدگی، مسجد شریف، شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزل اور ایک مکان خاکستر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
پائین شہر کے گوجوارہ چوک میں بھیانک آتشزدگی، مسجد شریف، شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزل اور ایک مکان خاکستر

پائین شہر کے گوجوارہ چوک میں بھیانک آتشزدگی، مسجد شریف، شاپنگ کمپلیکس کی اوپری منزل اور ایک مکان خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan