• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

’ کھیل گائوں‘ جموں خطے میں کھیلوں کی معیاری سہولیت کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ سرمد حفیظ

کھیل گا ؤں نگروٹہ میں کثیر المقاصد اِنڈور ہال کا سنگ بنیاد رکھا

Online Editor by Online Editor
2023-08-25
in کھیل
A A
’ کھیل گائوں‘ جموں خطے میں کھیلوں کی معیاری سہولیت کے طور پر اُبھر رہا ہے ۔ سرمد حفیظ
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/25؍اگست:
سیکرٹری اَمورِ نوجوان و کھیل کود سرمد حفیظ نے آج کہا کہ ’ کھیل گائوں‘ نگروٹہ جموں خطے میں کھیلوں کی معیاری سہولیت کے طور پر اُبھر رہا ہے جو بالعموم ہزاروں کھلاڑیوں اور نوجوانوں کی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔سیکرٹری موصوف نے اِن باتوں کا اِظہار آج یہاں کھیل گائوں نگروٹہ میں کثیر المقاصد اِنڈور ہال کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے کیا۔
اِس موقعہ پر ڈائریکٹر اَمورنوجوان و کھیل کود محکمہ سبھاش چندر چبر، سپیشل سیکرٹری اَمورنوجوان و کھیل کود نریش کمار ،جوائنٹ ڈائریکٹر اَمورنوجوان و کھیل کود جموںسورم چند شرما، ڈپٹی ڈائریکٹر وائی ایس ایس سینٹرل جتندر مشرا، چیف سپورٹس آفیسر جے کے ایس سی محمد لطیف ، ڈویژنل سپورٹس آفیسر ( جے ) جے کے ایس سی اشوک سنگھ اور ضلع وائی ایس ایس آفیسر جموں سکھ دیو راج شرما موجود تھے۔
اِس موقعہ پر سیکرٹری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ گرائونڈ ، سنتھیٹک فٹ بال گرائونڈ ، والی بال کورٹ ،کبڈی کورٹ کے علاوہ معیاری ایتھلیٹک ٹریک اور ہاکی ٹرف جیسے کئی دیگر متعلقہ منصوبوں کا ترقیاتی کام شدو مد سے جاری ہے اور یہ سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ جلد ہی کھلاڑیوں کے اِستعمال کے لئے وقف کیا جائے گا۔
اُنہوں نے کہا کہ حکومت جموںوکشمیر ہر سطح پر کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی سہولیات کو بڑھانے اور یوٹی میں کھیلوں کی ثقافت کو فروگ دینے کے لئے پُر عزم ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ جموں و کشمیر کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے ملک بھر کے بہترین یوٹیز میں سے ایک کے طور پر اُبھر ا ہے ۔
سیکرٹری نے اِس بات پر روشنی ڈالی کہ سات کروڑ پروجیکٹ کے مکمل ہونے پر اِنڈور سہولیات یقینی طور پر سکول جانے والے بچوں کو کھیل سرگرمیوں کی طرف راغب کریں گی اور انہیں منشیات کی لت اور دیگر سماجی برائیوں سے دور رکھیں گی۔
سرمد حفیظ نے کھیل سرگرمیوں میں کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت پر خوشی کا اِظہار کرتے ہوئے کہا کہ اِس سیزن میں تقریباً 70 لاکھ کھلاڑی مختلف کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ جموںوکشمیر کے نوجوانوں میں کھیلوں کی بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیںاور ضرورت صرف ایک متعین عمل کے ذریعے ان کی رہنمائی کرنے کی ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ جموںوکشمیر کے ایتھلیٹوں کے لئے وہ وقت دور نہیں ہے جب وہ قومی اور بین الاقوامی سطح کے مقابلوں میں نظرآ ئیں گے۔
اِس سے قبل ڈائریکٹر اَمورنوجوان و کھیل کود نے خطبہ اِستقبالیہ پیش کیا اور محکمہ کی کامیابیوں اور سرگرمیوں پر روشنی ڈالی ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اِنڈور ہال کا یہ سنگ بنیاد سپورٹس ویک۔2023ء کی تقریبات کا حصہ ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

دفاتر کو اِی ۔ آفس میں مکمل طو رپر تبدیل کریں۔ صوبائی کمشنر کشمیر کی اَفسران کو ہدایت

Next Post

جموں و کشمیر کے ڈومیسائل ہی بے زمینوں کیلئے اراضی اسکیم کے لیے اہل ہیں:انتظامیہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
جموں کشمیر میں کچھ پرائیویٹ اسکول طلباء کو ہراساں کرتے ہیں: حکومت

جموں و کشمیر کے ڈومیسائل ہی بے زمینوں کیلئے اراضی اسکیم کے لیے اہل ہیں:انتظامیہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan