• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

اگنی پتھ اسکیم میں موجودہ جوانوں کو رکھنے کا خط جعلی: حکومت

Online Editor by Online Editor
2022-06-20
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
اگنی پتھ اسکیم میں موجودہ جوانوں کو رکھنے کا خط جعلی: حکومت
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 20 جون :
حکومت نے مبینہ طورپروزارت دفاع کے نام سے جاری اس خط کو جعلی قراردیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ یکم جنوری 2019 کے بعد ٹریننگ مکمل کرنے والے اورآئندہ یکم جولائی تک نائک یا مساوی رینک پر ترقی نہ دئے جانے والے جوانوں کو اگنی پتھ اسکیم کے تحت لایا جائے گا وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت پریس انفارمیشن آفس نے پیر کو ایک ٹویٹ میں صورتحال واضح کی ہے اوراپنے ٹویٹ کے ساتھ اس خط کو پوسٹ کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یہ مکمل طور پر غلط اور جعلی ہے۔ دفتر کا کہنا ہے کہ مبینہ طور پر وزارت دفاع کے نام جاری کیا گیا یہ خط جعلی ہے کیونکہ وزارت دفاع نے اس حوالے سے کوئی خط جاری نہیں کیا۔جون کو جاری کردہ اس مبینہ خط میں لکھا گیا ہے کہ یکم جنوری 2019 کے بعد تربیت مکمل کرنے والے اور آئندہ یکم جولائی تک نائک یا اس کے مساوی رینک پر ترقی نہ دئے جانے والے جوانوں کو اگنی پتھ اسکیم کے تحت ہی رکھا جائے گا۔قابل ذکر ہے کہ حکومت کی طرف سے 14 جون کو اعلان کردہ اس اسکیم کی ملک بھر میں مخالفت ہو رہی ہے۔ اس کے تحت بھرتی ہونے والے اگنی ویروں کو صرف چار سال تک فوج میں رکھا جائے گا۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر تصادم آرائیاں: پلوامہ میں ایک جبکہ کپوارہ میں چار جنگجو ہلاک:پولیس

Next Post

کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک33 غیر ملکی جنگجوؤں سمیت 114 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک 62 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

کشمیر میں سال رواں کے دوران اب تک33 غیر ملکی جنگجوؤں سمیت 114 جنگجو مارے گئے: آئی جی پی کشمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan