• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ عصمت دری کیس میں سپریم کورٹ ملزم شبھم سنگرا پر کو نابالغ ماننے سے انکار کیا

Online Editor by Online Editor
2022-11-16
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/16نومبر:
سپریم کورٹ نے کٹھوعہ عصمت دری معاملے میں ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سنگرا کو واقعہ کے وقت نابالغ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ اب ملزم شبھم سنگرا پر بالغ کی طرح مقدمہ چلایا جائے گا۔ سپریم کورٹ نے نچلی عدالت اور ہائی کورٹ کے فیصلے کو پلٹ دیا اور کہا کہ ملزم شبھم سنگرا کے خلاف مقدمہ بالغ کی حیثیت سے ہی چلے گا۔جسٹس جے بی پاردی والا نے اس معاملے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اگر کسی ملزم کی عمر کا تعین کرنے کے لیے کوئی ٹھوس ثبوت نہیں ہے۔ تو ایسی صورت حال میں ‘طبی رائے ‘ کو درست طریقہ سمجھا جائے گا۔
7 فروری 2020 کو سپریم کورٹ نے کٹھوعہ عصمت دری کیس کے ایک ملزم پر نابالغوں کی عدالت میں جاری کارروائی پر روک لگا دی تھی۔ جوینائل ایکٹ کے تحت کارروائی روک دی گئی۔ عدالت نے یہ نوٹس جموں و کشمیر حکومت کی طرف سے کی گئی اپیل پر جاری کیا ہے۔ ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف اپیل کی تھی۔
ملزم شبھم سنگرا کو ہائی کورٹ نے نابالغ قرار دیا تھا۔ ہائی کورٹ سے پہلے سی جے ایم کٹھوعہ نے بھی ملزم کو نابالغ مان لیا تھا۔ ریاستی حکومت نے میونسپل اور اسکول کے ریکارڈ کے درمیان فرق کا حوالہ دیا تھا۔ جنوری 2018 میں، چھ افراد پر کٹھوعہ میں ایک 8 سالہ لڑکی کے اغوا، اجتماعی عصمت دری اور قتل کا الزام لگایا گیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مرکز کو جموں و کشمیر کی حد بندی کیس میں اضافی دستاویزات داخل کرنے کی ملی اجازت

Next Post

فوج کی شمالی کمان کا سری نگر میں2روزہ حکمت عملی سیمینار

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
فوج کی شمالی کمان کا سری نگر میں2روزہ حکمت عملی سیمینار

فوج کی شمالی کمان کا سری نگر میں2روزہ حکمت عملی سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan