• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندرمودی آج کشمیر کے دورے پر پہنچ رہے ہیں

بخشی اسٹیڈیم عوامی ریلی سے خطاب کرنے کے علاوہ ’’وکست بھارت وکست جموں و کشمیر‘‘پروگرام میں شرکت کریں گے

Online Editor by Online Editor
2024-03-07
in اہم ترین
A A
جی 20 کی صدارت سنبھالنا ملک کیلئے ایک اہم لمحہ : وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر /سخت ترین سیکورٹی انتظامات کے بیچ وزیر اعظم نریندر مودی 7مارچ کو سرینگر کے دورے پر پہنچ رہے ہیں ۔ سرینگر دورے پر پہنچنے کے ساتھ ہی وزیر اعظم نریندر مودی سرینگر کے ہوائی اڈے سے بخشی اسٹیڈیم کا رخ کریں گے اور وہاں ایک عوامی ریلی سے خطاب کریں گے ۔ وزیر اعظم دورے سرینگر کے دوران ’’وکست بھارت وکست جموں و کشمیر‘‘ پروگرام میں شرکت کریں گے۔جبکہ اس کے علاوہ جموں کشمیر میں زرعی معیشت کو فروغ دینے کیلئے تقریباً 5000 کروڑ روپے مالیت کا پروگرام ’’بھرپور زرعی ترقی پروگرام عوام کے نام وقف کریں گے ۔
اس کے علاوہ، وزیر اعظم جموں و کشمیر کے تقریباً 1000 نئے سرکاری ملازمین میں تقرری کے احکامات تقسیم کریں گے اور مختلف سرکاری اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کریں گے، جن میں نمایاں کام کرنے والی خواتین، لکھ پتی دیدیاں، کسان، کاروباری افراد وغیرہ شامل ہیں۔وزیر اعظم اس دوران درگاہ حضرت بل کی زیارت کرنے والے زائرین اور سیاحوں کے لیے عالمی معیار کا بنیادی ڈھانچہ اور سہولیات پیدا کرنے اور ان کے جامع روحانی تجربے کو بڑھانے کیلئے ’’حضرت بل مزار کی مربوط ترقی‘‘کے منصوبے پر عمل درآمد کیا گیا ہے۔ منصوبے کے اہم اجزاء میں دیگر پروگراموں کے علاوہ، مزار کی باؤنڈری وال کی تعمیر سمیت پورے علاقے کی سائٹ ڈویلپمنٹ حضرت بل کے مزارات کی روشنی مزار کے ارد گرد گھاٹوں اور دیوری راستوں کی بہتری؛ صوفی تشریحی مرکز کی تعمیر،سیاحوں کی سہولت کے مرکز کی تعمیر،سائن بورڈوں کی تنصیب؛ کثیر منزلہ کار پارکنگ؛ عوامی سہولت کے بلاک اور مزار کے داخلی دروازے کی تعمیر شامل ہے۔اس موقعہ پر سیاحت کے شعبے کو بڑے پیمانے پر فروغ دیتے ہوئے وزیر اعظم سودیش درشن اور پرشاد اسکیم کے تحت 1400 کروڑ روپے سے زیادہ کے 52 سیاحتی شعبے کے پروجیکٹوں کو قوم کے نام وقف کریں گیدورے کے دوران وزیر اعظم ’’دیکھو اپنا دیش عوام کی پسند 2024’ اور ‘چلو انڈیا عالمی تارکین وطن ’ مہم کا آغاز کریں گے۔
یہ پروگرام جموں و کشمیر کے لاکھوں پسماندہ خاندانوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرے گا۔وزیر اعظم کا نظریہ ان مقامات پر عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کی تعمیر کے ذریعے ملک بھر میں نمایاں مقدس مقامات اور سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے والے سیاحوں اور زائرین کے مجموعی تجربے کو بہتر بنانا ہے۔ اس کے مطابق وزیر اعظم 1400 کروڑ روپے سے زیادہ کی سودیش درشن اور پرشاد اسکیموں کے تحت متعدد اقدامات شروع کریں گیاورانہیں قوم کے نام وقف کریں گے۔وزیر اعظم تقریباً 43 پروجیکٹوں کا بھی آغاز کریں گے جن کے تحت ملک بھر میں بہت بڑی تعداد میں زیارت گاہوں اور سیاحتی مقامات کی تعمیر کی جائے گی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کشمیر کے پیش نظر بخشی اسٹیڈیم کو قومی ترنگے میں لپیٹ دیا گیا ہے ۔ حکام نے بتایا کہ ڈرون اور سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال نگرانی کے لیے کیا جا رہا ہے جبکہ اسٹیڈیم کے ارد گرد دو کلومیٹر کے دائرے میں سیکورٹی فورسز کی پیدل گشت کو تیز کر دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ دریائے جہلم اور ڈل جھیل میں میرین کمانڈوز کو تعینات کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم کی ریلی کی طرف سے جانے والے راستے پر آنے والے کئی اسکول بند کر دیے گئے ہیں

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سری نگرکو ڈرون سرگرمیوں کے لئے عارضی طور ریڈ زو ن قرار دیا گیا

Next Post

ٹیکسٹائل انڈسٹریزمعیار اورکاریگروں کی آمدنی پر توجہ دیں۔ پیوش گوئل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
وزیر اعظم کا عظیم وژن

ٹیکسٹائل انڈسٹریزمعیار اورکاریگروں کی آمدنی پر توجہ دیں۔ پیوش گوئل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan