• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

حکومت کا شہریت ترمیمی بل کو نافذ کرنے کا اعلان

Online Editor by Online Editor
2024-03-11
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
ٹارگیٹ کلنگ : مرکزی وزارت داخلہ نے جموں وکشمیر سرکار سے رپورٹ طلب کی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 11 مارچ : حکومت نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے پیر کو شہریت ترمیمی قانون 2019 کو پورے ملک میں نافذ کرنے کا اعلان کیا مرکزی وزارت داخلہ نے ٹوئیٹر پر ایک پوسٹ میں اس سلسلے میں اطلاع دی پوسٹ میں لکھا ہے، "وزارت داخلہ آج شہریت (ترمیمی) ایکٹ، 2019 (سی اے اے-2019) کے تحت قواعد کو نوٹیفائی کرے گی "یہ قواعد، جسے شہریت (ترمیمی) رولز، 2024 کہا جائے گا، سی اے اے -2019 کے تحت اہل افراد کو ہندوستانی شہریت دینے کے لیے درخواست دینے کے قابل بنائے گا۔”
اس ایکٹ کے مطابق تین ممالک پاکستان، بنگلہ دیش اور افغانستان سے آنے والے اور ہندو، سکھ، جین، پارسی، بدھ اور عیسائی کے چھ مذاہب کی پیروی کرنے والے ایسے تارکین وطن کو غیر قانونی تصور نہیں کیا جائے گا جو درست دستاویزات کے ساتھ نہ آئے ہوں۔ وہ ہندوستانی شہریت کے لیے اہل تصور کیے جائیں گے اور اس مقصد کے لیے ہندوستان کے غیر ملکی شہریوں کی رجسٹریشن کے دفعات میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ایسے لوگوں کے ساتھ غیر قانونی تارکین جیسا سلوک نہیں کیا جائے گا۔ اس سے فائدہ اٹھانے کے لیے، انہیں مرکزی حکومت کے ذریعہ فارنرز ایکٹ 1946 اور پاسپورٹ (انٹری ان انڈیا) ایکٹ، 1920 سے مستثنیٰ کیا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ 1920 کا پاسپورٹ ایکٹ غیر ملکیوں کو پاسپورٹ رکھنے کا پابند کرتا ہے جبکہ 1946 کا غیر ملکی قانون ہندوستان میں غیر ملکیوں کے داخلے اور واپسی کو منظم کرتا ہے۔
ایکٹ کے مطابق شہریت حاصل کرنے پر، ایسے افراد ہندوستان میں داخل ہونے کی تاریخ سے ہندوستان کے شہری تصور کیے جائیں گے اور ان کے غیر قانونی قیام کے سلسلے میں ان کے خلاف تمام قانونی کارروائیاں بند کر دی جائیں گی۔
وزارت داخلہ نے یہ بھی کہا ہے، "اہل افراد مکمل طور پر آن لائن موڈ میں درخواستیں جمع کر سکیں گے جس کے لیے ایک ویب پورٹل دستیاب کرایا گیا ہے۔”

قابل ذکر ہے کہ بی جے پی نے 2019 کے انتخابی منشور میں شہریت ترمیمی بل لانے کا اعلان کیا تھا۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

نیشنل کانفر نس کو کشمیریوں کی طرف سے پارلیمنٹ میں قدم رکھنے اور دوسروں کو درس دینے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں   سجاد لون    

Next Post

جے اینڈ کے بینک فراڈ کیس: ای ڈی نے 4.81 کروڑ روپیہ مالیت کی جائیداد ضبط کی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
جے اینڈ کے بینک فراڈ کیس: ای ڈی نے 4.81 کروڑ روپیہ مالیت کی جائیداد ضبط کی

جے اینڈ کے بینک فراڈ کیس: ای ڈی نے 4.81 کروڑ روپیہ مالیت کی جائیداد ضبط کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan