• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

چیف سیکرٹری نے کشمیر کیلئے آئی اینڈ ایف سی محکمہ کے فلڈ مینجمنٹ اور تخفیفی منصوبے کا جائزہ لیا

Online Editor by Online Editor
2024-04-27
in اہم ترین
A A
چیف سیکرٹری نے کشمیر کیلئے آئی اینڈ ایف سی محکمہ کے فلڈ مینجمنٹ اور تخفیفی منصوبے کا جائزہ لیا

{"remix_data":[],"source_tags":[],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{"transform":1},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":true,"containsFTESticker":false}

FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں 27 اپریل :چیف سیکرٹری اتل ڈولو نے آج محکمہ آبپاشی اور فلڈ کنٹرول ( آئی اینڈ ایف سی ) کی ایک میٹنگ کی صدارت کی جس میں وادی کشمیر کیلئے تیار کئے گئے محکمہ کے فلد مینجمنٹ اور تخفیفی اقدامات کا جائزہ لیا گیا ۔
میٹنگ میں اے سی ایس جل شکتی ، اے سی ایس فاریسٹ ، ڈویژنل کمشنر کشمیر ، سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی ، سیکرٹری ہیلتھ ، سیکرٹری گریونس ، سیکرٹری ڈی ایم آر آر اینڈ آر ، آئی جی ٹریفک ، ڈپٹی کمشنرز ، ایس پیز ، چیف انجینئر آئی اینڈ ایف سی /یو ای ای ڈی ، ڈی آر ایف کے نمائندے اور متعلقہ محکموں کے دیگر افسران نے شرکت کی ۔
میٹنگ کے دوران چیف سیکرٹری نے وادی میں سیلاب جیسے حالات سے نمٹنے کیلئے ایک موثر حکمت عملی وضع کرنے کو کہا ۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب ایک آفت ہے جس سے ہونے والے نقصانات کو کم کرنے کیلئے پیشگی تیاری کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے اس سے نمٹنے کیلئے ایک مناسب ایس او پیز ترتیب دینے پر زور دیا جیسا کہ ہسپتالوں میں ’ کوڈ بلیو ‘ کی طرح جہاں پر متعلقہ فرد ہنگامی حالات میں اپنے کردار اور ذمہ داری سے پوری طرح واقف ہوتا ہے ۔
چیف سیکرٹری نے مزید کہا کہ اضلاع کے ہر علاقے کا تفصیلی فلڈ میپنگ /ڈوبنے کا نقشہ ان کے پاس دستیاب ہو تا کہ اس کے مطابق عمل کیا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ تمام ڈی سیز اور ڈویژنل کمشنر کو مختلف جگہوں پر گیج ریڈنگ کے حوالے سے اقدامات کے بارے میں صحیح اندازہ ہونا چاہئیے ۔
مسٹر ڈولو نے اس طرح کی آفات کے وقت عوام سے براہ راست رابطہ رکھنے کیلئے کہا تا کہ وہ بچاؤ کے اقدامات اور عوام کیلئے دستیاب جگہوں کے بارے میں حقیقی معلومات حاصل کریں ۔
ایک کامیاب منصوبہ بندی کے طور پر انہوں نے تمام سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو مراکز کی نشاندہی کرنے اور وہاں پر مطلوبہ سہولیات کی دستیابی کیلئے ان کا جائیزہ لینے کیلئے بھی کہا ۔ یہاں تک کہ انہوں نے کسی بھی غیر متوقع ہنگامی صورتحال کی صورت میں انتظامیہ کی کوششوں کو بڑھانے کیلئے ایک مناسب بیک اپ حکمت عملی اپنانے کیلئے کہا ۔
چیف سیکرٹری نے کسی بھی قسم کی تربیت اور مشقوں کو تیاری کے منصوبے کا حصہ بنانے کیلئے کہا ۔ انہوں نے سرینگر شہر میں پانی صاف کرنے والے اسٹیشنوں کی فعالیت کا نوٹس لیا اور ان کی افادیت کیلئے وقتاً فوقتاً جانچ پڑتال کرنے کیلئے کہا ۔
یہاں تک کہ انہوں نے ایمر جنسی آپریشن سینٹر اور سیلاب زدہ علاقے میں موجود اہم تنصیبات کا بھی حساب لیا ۔ انہوں نے ڈویژنل انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ ایسی تنصیبات کیلئے بیک اپ بنانے کی مشق کرے اور ایسے اقدامات کو ہمیشہ کیلئے پلان کاحصہ بنائے ۔
میٹنگ کے دوران اے سی ایس جل شکتی شالین کابرا نے جموں و کشمیر میں اس قسم کی قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے محکمہ کی طرف سے کئے گئے تمام اقدامات پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے کہا کہ یو ٹی نے دریائے جہلم اور فلڈ سپل چینل کی صلاحیت کو بڑھانے کے علاوہ اس کے اثرات کو کم کرنے کیلئے بہتر معلومات اور ہم آہنگی کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو اپنایا ہے ۔
اجلاس کو محکمہ کی جانب سے اب تک کئے گئے کاموں سے آگاہ کیا گیا ۔ اس نے محکمہ کے مستقبل کے منصوبوں کے علاوہ ہنگامی پلان بھی مرتب کیا جو اس نے ممکنہ صورتحال کیلئے وضع کیا ہے ۔ میٹنگ نے محکمہ کے سٹورز میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے دستیاب مختلف اشیاء کی سٹاک پوزیشن بھی فراہم کی گئی ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جنرل ، پولیس اور ایکسپنڈیچر اوبزروروں نے۲۔سری نگر پارلیمانی حلقہ کیلئے ایس کے آئی سی سی میں مشترکہ میٹنگ منعقد کی

Next Post

تیز ہوائیں،ژالہ باری اور پہاروں پر برف باری کا امکان،29اپریل تک موسم خراب رہے گا:محکمہ موسمیات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
کشمیر میں ٹھٹھرتی سردیوں کا زور جاری، پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

تیز ہوائیں،ژالہ باری اور پہاروں پر برف باری کا امکان،29اپریل تک موسم خراب رہے گا:محکمہ موسمیات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan