• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شوپیاں: عسکریت پسندوں کے دو معاون "الیکشن بائکاٹ” کے پوسٹرز سمیت گرفتار

Online Editor by Online Editor
2024-05-11
in اہم ترین
A A
راجوری میں سرکاری ٹیچر پر پاسکو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج، گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

شوپیاں: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں فورسز اہلکاروں نے ایک ناکہ کے دوران عسکریت پسندوں کے دو معاون کو گرفتار کرکے ان سے الیکشن بائیکاٹ کے پوسٹرز برآمد کیے ہیں۔پولیس زرائع کے مطابق شوپیاں میں، فوج کے 44 راشٹریہ رائفلز اور سی آر پی ایف کی 14 بٹالین نے یہاں ضلع کے ملک چک علاقے میں ایک ناکہ لگایا تھا جس دوران دو مشتبہ افراد کی تلاشی لی گئی ۔
تلاشی کے دوران یہ پایا گیا کہ یہ دونوں افراد عسکریت پسندوں کے معاون ہیں اور انکے قبضہ سے کچھ پوسٹرز بھی برآمد کرلیے گئے ہیں جن پر لوگوں کو الیکشن بائکاٹ کرنے کو کہا گیا تھا۔
پولیس فورسز نے ان دونوں عسکریت پسندوں کے معاونین کو گرفتار کرکے حراست میں بند کردیا ہے اور ان سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔یاد رہے کہ سرینگر پارلیمانی نشست پر 13 مئی کو ووٹنگ ہونے جا رہی ہے جس کے لیے سیکورٹی فورسز نے تمام انتظامات کیے ہیں اور سیکورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ پولنگ پرامن طریقے سے منعقد ہو سکے۔
پولیس اور سی آر پی ایف نے بین اضلاع راستوں پر چیک پوائنٹس قائم کیے ہیں اور کچھ مقامات پر راہگیروں کی تلاشی بھی لی جا رہی ہے تاکہ شر پسند عناصر کو امن بگاڑنے کا موقع نہ ملے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں ‘ریفرنڈم’ کے بیان پر پی ڈی پی لیڈر پرہ نے دی وضاحت

Next Post

ووٹرز میں بیداری پیدا کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی نئی پہل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
ووٹرز میں بیداری پیدا کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی نئی پہل

ووٹرز میں بیداری پیدا کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی نئی پہل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan