• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, مئی ۱۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

جانئے جموں کشمیر میں کتنے امیداروں کی ضمانتی رقم ہوئی ضبط

Online Editor by Online Editor
2024-06-08
in اہم ترین
A A
اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست پر 27ہزار سے زائد مہاجر پنڈت ووٹ کے اہل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں کشمیر میں وجود میں آئی نئی بیشتر سیاسی جماعتوں کے ان سبھی میدواروں کی ضمانتی رقم ضبط ہوئی جو کہ لوک سبھا انتخابات میں بطور امیدوار میدان میں اترے تھے۔ وہیں بیشتر آزاد امیدوار بھی اپنی ضمانتی رقم بچانے میں ناکام رہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار بھی اپنی ضمانتی رقم بچا نہ سکے۔
جموں کشمیر اپنی پارٹی اور ڈیموکریٹ پروگریسو آزاد پارٹی کی جانب سے انتخابی میدان میں اتارے گئے تمام امیدواروں نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی سیکورٹی ڈیپازٹ بچانے کے لیے ووٹروں کو اپنی جانب نہ لبھا سکے۔ لوک سبھا انتخابات سات مراحل میں اپریل اور مئی میں منعقد ہوئے اور ووٹوں کے گنتی 4 جون کو ہوئی۔
دلچسپ امر ہے کہ بارہمولہ پارلیمانی حلقے سے پی ڈی پی کی جانب سے میر محمد فیاض کو صرف 2.66 فیصد ووٹ ہی حاصل ہوئے اور ووٹنگ کی یہ کم شرح سیکورٹی ڈیپازٹ بچانے کے لئے ناکافی ہے۔ اسی طرح سرینگر اور اننت ناگ پارلیمانی نشستوں کے لئے جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے امیدوار محمد اشرف میر اور ظفر اقبال مہناس نے بھی اپنی ضمانتی رقم کھو دی ہے کیونکہ یہ دونوں بھی اپنے اپنے حلقوں میں پولنگ کے کل ووٹوں کا کم از کم چھٹا حصہ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ جہاں محمد اشرف میر اپنے حلقے کے کل ووٹوں کا 9.77 فیصد حاصل کر سکے وہیں ظفر اقبال منہاس نے اننت ناگ – راجوری لوک نشست پر کل ووٹوں کا 13.86فیصد ہی حاصل کیا۔
غلام نبی آزاد کی زیر قیادت ڈیموکریٹک پراگریسیو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے دونوں امیدوار بھی اپنی ضمانتی رقم بچانے میں ناکام ہوئے۔ جموں پارلیمانی نشست پر اتارے گئے امیدوار جی ایم سروری پولنگ کی کل تعداد کا 3.56 فیصد ہی حاصل کر پائے، حالانکہ جی ایم سرورری نے ڈی پی اے پی کی ٹکٹ پر نہیں بلکہ آزادانہ طور انتخابات میں حصہ لیا تھا۔ اننت ناگ – راجوری لوک سیٹ پر محمد سلیم پرے نے صرف 2.47 فیصد حاصل کیے جبکہ سرینگر لوک سبھا نشست پر عامر احمد بٹ کو بھی صرف 2.24 فیصد ہی ووٹ ملے۔
ایسے میں نہ صرف نئی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے اپنی ضمانتیں رقم کھو دی بلکہ 5 نشتوں پر بیشتر آزاد امیدوار سمیت کل 87 امیدواروں کی ضمانتی رقم ضبط ہوگئی ہے۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

انتخابی نتائج آپ اپنے راہ بر بن کر چلے

Next Post

شری امر ناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
شری امر ناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ

شری امر ناتھ یاترا کے لیے حفاظتی انتظامات کے حوالے سے میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan