• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس

Online Editor by Online Editor
2024-07-13
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ گینگ کا پردہ فاش، 4 نابالغ لڑکیاں باز یاب، دو ملزم گرفتار: پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر:جموں وکشمیر پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں انسانی اسمگلنگ کرنے والے ایک گینگ کا پردہ فاش کرکے چار نابالغ لڑکیوں کا بچا کر دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ معتبر ذرائع سے موصولہ اطلاع پر کارروائی انجام دیتے ہوئے بارہمولہ پولیس نے اوشکورہ بارہمولہ میں چل رہے ایک انسانی اسمگلنگ ماڈیول کا پر دہ فاش کیا۔
انہوں نے کہا: ‘تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا کہ اوشکورہ سے تعلق رکھنے والا شکیل احمد بٹ نامی ایک شخص اس اسمگلنگ اور بیرون یونین ٹریٹری کی نابالغ لڑکیوں کے استحصال میں ملوث تھا’۔
بیان میں کہا گیا کہ اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس زیر ایف آئی آر نمبر173/2024 درج کیا گیا اور پولیس کی ایک ٹیم نے ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا۔
انہوں نے کہا کہ اس دوران روہنگیا برما سے تعلق رکھنے والی تین نابالغ لڑکیوں کو باز یاب کیا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ تلاشی کارروائی مجسٹریٹ اور خاتون پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں انجام دی گئی۔
بیان میں کہا گیا: ‘پوچھ تاچھ کے دوران شکیل احمد نے ایک لڑکی کو معراج احمد تانترے ساکن کانلی باغ کو بیچنے کا اعتراف کیا ‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں معراج احمد کے گھر پر چھاپے کے دوران ایک اور متاثرہ لڑکی کو باز یاب کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے دونوں شکیل احمد اور معراج تانترے کو گرفتار کرکے اس ضمن میں مزید تحقیقات شروع کی ہیں تاکہ اس میں ملوث مزید مشکوک افراد کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

قاضی گنڈ میں بد نام زمانہ منشیات فروش کی کروڑوں روپیہ مالیت کی جائیدادیں قرق :پولیس

Next Post

کشمیری ڈاکٹر کو سعودی شہریت حاصل

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
کشمیری ڈاکٹر کو سعودی شہریت حاصل

کشمیری ڈاکٹر کو سعودی شہریت حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan