• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ میں 5 اگست کو وقف ایکٹ میں ترمیم کا بل ہوسکتا ہے پیش

Online Editor by Online Editor
2024-08-05
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
پارلیمنٹ میں 5 اگست کو وقف ایکٹ میں ترمیم کا بل ہوسکتا ہے پیش
FacebookTwitterWhatsappEmail

حیدرآباد : مرکزی حکومت وقف ایکٹ میں بڑی حد تک ترامیم کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے جبکہ 5 اگست کو پارلیمنٹ میں وقف ایکٹ میں ترامیم سے متعلق بل پیش ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق وقف ایکٹ میں ترمیم سے متعلق بل اسی ہفتہ پارلیمنٹ میں پیش ہوگا جبکہ قوی امکان ہے کہ 5 اگست کو ہی مودی حکومت کی جانب سے اس بل کو ایوان میں پیش کردیا جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ میں وقف ایکٹ میں تقریباً 40 ترامیم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ مودی حکومت وقف بورڈ کے اختیارات کو کم کرنے کےلئے وقف ایکٹ میں ترامیم کرنے کوشاں ہے۔ مرکزی حکومت وقف بورڈ کی جانب سے کسی بھی جائیداد کو ‘وقف جائیداد’ بنانے کے اختیارات کو کم کرنا چاہتی ہے۔

40 مجوزہ ترامیم کے ذریعہ وقف بورڈ کی جانب سے جائیدادوں پر دعووں کی لازمی تصدیق سے متعلق تجویز کی جائے گی وہیں وقف بورڈ کی متنازعہ جائیدادوں کے لیے لازمی تصدیق کی تجویز دی گئی ہے۔ جس کے ذریعہ ‘وقف جائیداد’ بنانے کے بورڈ کے اختیار پر پابندی عائد کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ مودی حکومت میں 5 اگست کو کافی اہمیت دی جاتی ہے۔ 5 اگست 2019 کو مودی حکومت نے جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹانے کا بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اور 5 اگست 2020 کو ایودھیا میں رام مندر تعمیر کے لیے ‘بھومی پوجا’ کرائی گئی تھی۔

اطلاعات کے مطابق وقف بورڈوں کے پاس تقریباً 8.7 لاکھ جائیدادیں ہیں جو 9.4 لاکھ ایکڑ پر محیط ہے۔ 2013 میں یو پی اے حکومت نے بیسک وقف ایکٹ میں ترمیم کرکے ریاستوں کے وقف بورڈ کو زیادہ اختیارات دیئے تھے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

آغا روح اللہ مہدی نے کشمیری قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا

Next Post

ترال میں دھان کے کھیتوں میں بیماری لگنے سے کسان پریشان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
Next Post
ترال میں دھان کے کھیتوں میں بیماری لگنے سے کسان پریشان

ترال میں دھان کے کھیتوں میں بیماری لگنے سے کسان پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan