• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

کوکر ناگ تصادم: 2 فوجی جاں بحق، دو عام شہری زخمی، آپریشن ہنوز جاری

Online Editor by Online Editor
2024-08-10
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
سم تھن بجبہاڑہ میں جاری تصادم میں ایک عدم شناخت ملی ٹینٹ ہلاک ، آپریشن ہنوز جاری :پولیس
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،10 اگست(یو این آئی)جنوبی کشمیر کے اہلن گگار منڈو کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری تصادم میں دو فوجی جوان جاں بحق ہوئے جبکہ ملی ٹینٹوں کی ابتدائی فائرنگ میں دو عام شہری بھی زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
معلوم ہوا ہے کہ ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر فضائیہ کی خدمات حاصل کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز سیکورٹی فورسز کو ایک خاص اطلاع موصول ہوئی کہ کوکر ناگ کے جنگلی علاقے اہلن گگار منڈو میں ملی ٹینٹ چھپے بیٹھے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔
انہوں نے کہا کہ جوں ہی سلامتی عملے کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں دو فوجی اور دو عام شہری شدید طور پر زخمی ہوئے۔
ذرائع کے مطابق زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے دو فوجی جوانوں کو مردہ قرار دیا۔
باوثوق ذرائع کے مطابق تصادم میں مزید تین اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں تاہم دفاعی ترجمان نے اسکی تصدیق نہیں کی ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین شدید تصادم جاری ہے ۔ ملی ٹینٹوں کو مار گرانے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
دریں اثنا دفاعی ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کوکر ناگ کے جنگلی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جاری تصادم میں دو فوجی اور دو عام شہری زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا:’ دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو عوام شہری زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ اضافی دستوں کو جنگلی علاقے کی اور روانہ کیا گیا ہے۔
یہ رپورٹ فائل کرنے تک کوکر ناگ کے جنگلی علاقے میں آپریشن جاری تھا۔ اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اسمبلی کمپلیکس اور ایم ایل اے ہاسٹلوں کی تزئین و آرائش کا کام جلد شروع کیا جائے: اتل ڈلو

Next Post

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سری نگر میں ترنگا یاترا کو ہری جھنڈ ی دِکھا کر روانہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan