• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

حج 2025 کے لیے آن لائن درخواستیں طلب، فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 9 ستمر 2024 مقرر

Online Editor by Online Editor
2024-08-14
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
دس لاکھ حجاج کیلئے حج 2022 کی تمام تر تیاریاں مکمل
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر: جموں و کشمیر حج کمیٹی نے خواہشمند افراد سے حج 2025 کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔ اس حوالے باضابطہ طور ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ جس کے مطابق 13 اگست یعنی آج سے آن لائن فارم جمع کئے جاسکتے ہیں۔جبکہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 9 ستمبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آن لائن درخواست فارم داخل کرنے سے پہلے خواہشمند حج کمیٹی کی ویب سائٹ www.hajcommittee.gov.in پر حج 2025 کے لیے دستیاب حج پالیسی اور ضابطہ کا بھی بغور مشاہدہ کریں۔

درخواست دہندگان کے پاس مشین ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ ہونا چاہیے جو درخواست کی آخری تاریخ کو یا اس سے پہلے جاری کیا گیا ہو اور اس کی معیاد کم از کم 15 جنوری 2026 تک ہو۔ ادھر حج درخواست فارم صرف حج کمیٹی آف انڈیا کی ویب سائٹ www.hajcommittee.gov.in پر یا گوگل پلے اسٹور پر دستیاب اینڈرائیڈ موبائل ایپ "حج سہولت” کے ذریعے حج ایپ پر آن لائن جمع کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ امسال جموں وکشمیر کے 7 ہزار سے زائد عازمین حج نے فریضہ حج انجام دیا۔ جس میں کئی بغیر محرم کی خواتین بھی موجود تھی۔ وہیں اس مرتبہ سعودی عرب میں ہیٹ اسٹروک کی وجہ سے ملک کی دیگر ریاستوں اور یوٹیز کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والے کئی عازمین بھی فریضہ حج انجام دینے کے دوران فوت ہوئے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سمارٹ سٹی کا خواب کب پورا ہوگا ؟

Next Post

یوم آزادی سے پہلے جموں میں سخت حفاظتی انتظامات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
یوم آزادی سے پہلے جموں میں سخت حفاظتی انتظامات

یوم آزادی سے پہلے جموں میں سخت حفاظتی انتظامات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan