• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

18؍ ستمبر 2024ء کو پہلے مرحلے میں24 اسمبلی حلقوں میں 23.27 لاکھ رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں

Online Editor by Online Editor
2024-08-22
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
18؍ ستمبر 2024ء کو پہلے مرحلے میں24 اسمبلی حلقوں میں 23.27 لاکھ رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں/22؍اگست:چیف الیکٹورل آفیسر ( سی اِی او) جموںوکشمیرپانڈورانگ کے پولے نے آج کہا کہ جموں و کشمیر اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران 5.66 لاکھ نوجوانوں سمیت 23.27 لاکھ سے زیادہ رائے دہندگان اپنے اِنتخابی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کے اہل ہیںاور جموںوکشمیر کے 7اَضلاع کے 24 اسمبلی حلقوں میں 18؍ ستمبر 2024ء کو پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔
اُنہوں نے ایک بیان میں کہا کہ دستیاب اِنتخابی فہرستوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جموں و کشمیر اسمبلی کے پہلے مرحلے میں کل 23,27,543 لاکھ رائے دہندگان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ ان میں سے 11,76,441 مرد ، 11,51,042 خواتین اور 60خواجہ سرا ووٹرز ہیں۔
سی اِی او نے جمہوریت کی مضبوطی میں جموں و کشمیر کے نوجوانوں کے کردار کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی اِنتخابات کے پہلے مرحلے میں 5.66 لاکھ نوجوان ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔
ان 5.66 لاکھ نوجوان رائے دہندگان کی عمریں 18-29 برس کے درمیان ہیں اور ان میں 18-19 برس کی عمر کے 1,23,922پہلی بار رائے دہندگان شامل ہیںجن میں سے 65,542 مرد اور 58,380 خواتین ووٹرز ہیں۔
پہلے مرحلے میں 28,310 جسمانی طور خاص افراد اور 85 برس سے زائد عمر کے 15,774ووٹر اپنا حق رائے دہی اِستعمال کریں گے۔
پہلے مرحلے میں جموں و کشمیر صوبوںکے 24 اسمبلی حلقوں میں 18 ؍ستمبر 2024 ء کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
صوبہ کشمیر میں اننت ناگ، پلوامہ، شوپیاں، کولگام اَضلاع اور صوبہ جموں میں ڈوڈہ، رام بن اور کشتواڑ اَضلاع کے لئے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
صوبہ کشمیر میں 16 اسمبلی حلقے جن میں پانپور، ترال، پلوامہ، راجپورہ، زینہ پورہ، شوپیاں، ڈی ایچ پورہ، کولگام، دیوسر، ڈورو، کوکرناگ (ایس ٹی)، اننت ناگ ویسٹ، اننت ناگ، سری گفوارہ۔بجبہاڑہ، شانگس۔اننت ناگ ایسٹ، پہلگام شامل ہیں۔ صوبہ جموںمیں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اندروال، کشتواڑ، پڈر۔ ناگسینی، بھدرواہ، ڈوڈہ، ڈوڈہ ویسٹ، رام بن اوربانہال سمیت 8 اَسمبلی حلقوں میں پہلے مرحلے میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن 20 ؍اگست 2024 ء کو جاری کیا گیا تھا اور پہلے مرحلے کے لئے کاغذاتِ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 27 ؍اگست 2024 ء ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر انتخابات ۔مذہبی پیشوا ئوں کا کوئی اتا پتا نہیں

Next Post

عوامی اتحاد پارٹی نے 9 اسمبلی حلقوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کیا اعلان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عوامی اتحاد پارٹی نے 9 اسمبلی حلقوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کیا اعلان

عوامی اتحاد پارٹی نے 9 اسمبلی حلقوں کے لیے امیدواروں کے ناموں کیا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan