• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

Online Editor by Online Editor
2024-08-23
in اہم ترین
A A
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،22 اگست(یو این ا?ئی) لوک سبھا میں اپویشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کانگریس اور انڈیا بلاک کی ترجیح ہے۔انہوں نے کہا: ‘ہماری پارٹی کا مقصد ہے کہ جموں وکشمیر اور لداخ کے لوگوں کو ان کے جمہوری حقوق واپس ملیں’۔
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا :’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں۔‘موصوف اپوزیشن لیڈر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی جلد سے جلد بحالی ہماری اور انڈیا بلاک کی ترجیحات میں شامل ہے، ہم امید کرتے تھے کہ ایسا الیکشن کے انعقاد سے پہلے کیا جائے گا خیر اب ٹھیک ہے کہ الیکشن کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘یہ بھی ایک خوش آئند قدم ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ ریاستی درجے کو بھی جلد ہی بحال کیا جائے گا اور جموں وکشمیر کے لوگوں کے جمہوری حقوق کو بھی جلد بحال کیا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا: ‘ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک ریاست کو یونین ٹریٹری میں تبدیل کیا گیا ہے، اس سے قبل ایسا کبھی نہیں ہوا ہے’۔
مسٹر گاندھی نے کہا کہ یونین ٹریٹریوں کو ریاستوں میں تبدیل کیا گیا ہے لیکن ایک ریاست کو یونین ٹریٹری میں پہلی بار تبدیل کیا گیا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘ہم نے اپنے قومی منشور میں بھی واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ کے لوگوں کو ان کے جمہوری حقوق واپس دلانا ہماری ترجیح ہے’۔
قبل ازیں انہوں نے پارٹی صدر ملک ارجن کھرگے کے ساتھ پارٹی کارکنوں کے ساتھ میٹنگ کی۔قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر میں ایک دہائی کے طویل وقفے کے بعد اسمبلی انتخابات منعقد ہو رہے ہیں۔
تین مرحلوں پر محیط ان انتخابات کا پہلا مرحلہ 18 ستمبر کو منعقد ہوگا جس کے لئے الیکشن کمیشن آف انڈیا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اگر انڈیا اتحاد کو مزید 25 نشستیں مل جاتیں تو راہل گاندھی وزیر اعظم ہوتے :ملکا ارجن کھڑکے

Next Post

کشمیر انتخابات اور نوکریوں کے اعلانات

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post

کشمیر انتخابات اور نوکریوں کے اعلانات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan