• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

پلوامہ: پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی

Online Editor by Online Editor
2024-08-28
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
پلوامہ: پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی
FacebookTwitterWhatsappEmail

پلوامہ: اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے کل کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آخری دن تھا۔ جب کئی امیدوا اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر رہے تھے، اسی ، وہیں اس دوران پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے کارکنان کے دوران ہنگامہ آرائی ہو گئی۔ وہیں پولیس نے مداخلت اس میں کرکے صورت حال کو معمول پر لایا۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ ضلع پلوامہ کی چار نشستوں پر تقریباً 100 سے بھی زیادہ امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
گذشتہ روز نیشنل کانفرنس کے سابق ایم پی ریٹائرڈ جسٹس حسنین مسعودی، سابق ایم ایل اے غلام محیدالدین میر، محمد خلیل بند نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
وہیں پی ڈی پی کے نامزد امیدوار وحیدالدین پرا، سابق ایم ایل اے ظہور احمد میر ، سابق ایم ایل اے سید بشیر نے بھی اپنے کاغذات نامزدگی داخل کیے، جب کہ عام آدمی پارٹی، عوامی اتحاد پارٹی، راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی، بی جے پی جموں و کشمیر اپنی پارٹی، ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے ساتھ ساتھ کئی آزادی امیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کیے۔
اس کے علاوہ جماعت اسلامی کے کئی ارکان بھی جموں اینڈ کشمیر جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ فرنٹ کے نام پر ان انتخابات میں حصہ لینے کے لیے سامنے آئے ہیں اور کئی ارکان نے کل پرچہ نامزدگی داخل کیے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات : پہلے مرحلے کیلئے 279امید واروں نے کاغذات نامزدگی داخل کئے

Next Post

محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی نے بھی کاغذات نامزدگی داخل کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan