• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کالم جمعہ ایڈیشن

اتفاق کی اہمیت

Online Editor by Online Editor
2022-11-25
in جمعہ ایڈیشن
A A
اتفاق کی اہمیت
FacebookTwitterWhatsappEmail
تحریر:طارق اعظم
تحریر:طارق اعظم

اے ساقی قربت کے جام پلا دیں
سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر دو نفرتیں
آج انساں کو محبت کی ضرورت ہے بہت

خالقِ احسن نے احسن نقشہ ہر عالم کے رخسار پہ مضمر کردیا ہے۔ اور ہر عالم کے عناصر اُسی نقشے کی لکیروں پر گامزن ہو کر اپنے خلیفے کی حکمِ تعمیل بجا لا رہیں ہیں۔ اپنے ہی عالم کی مثال لیتے ہے۔ ہمارے سیارے اور تارے اپنی اپنی مداروں میں سورج کی گردش کر رہے ہیں اور سوج نے انہیں ایک خاص کشش سے پکڑ رکھا ہے یعنی مساوات کا معملہ چل رہا ہے۔ جسکی وجہ سے فلکیات میں امن ابھی قاٸم مقام ہے اور جب یہی سورج کشش چھوڑ دے اور سیارے ستارے گردش کرنا بند کردے تو قیامت بپا ہوجاے گی ۔ ٹھیک اسی طرح انسانوں کی بستی میں جب میری نظر نے دوڑ لگاٸی ہے تو نظام ہی درہم برہم ہوچکا تھا ۔ مساوات کے دیوار کی ایک ایک اینٹ گر کر سارا دیوار بکھرا ہوا تھا۔ کیوں کہ اینٹ کا اینٹ سے رابطہ ختم ہوچکا تھا۔ ہمارٕے معاشرے میں یہ مثال آپکو شعبے میں ضرور نظر آے گی۔ گھروں میں ، بازاروں ، اداروں میں اور حتیٰ کہ مسجدوں میں اتفاق کا جنازہ نکل چکا ہے۔ تو ایک مضبوط قوم کی تعمیر کا خواب خواب رہ گیا ۔ ہمارے دلوں میں جب اپنوں کیلے گنجاٸش نہیں تو کسی اور کیلے سوچنا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ یہ تشویش کن صفت صرف عام لوگوں تک محدود نہیں بلکہ وہ لوگ اسکا اب سہی بھرم رکھتے ہیں جنہیں یہ مفلس قوم آس بھری آنکھوں سے دیکھا کرتی تھی ۔کہ یہ پتوں پر شبنم کے قطروں کو درخشان کریں گے، رسومات اور رواجاتوں کو نسیت و نابود کریں گیں۔ اور آپس میں حسد، نفرت ، بغض اور عداوت کی دیواروں کو منہدم کریں گیں ۔یہ توقع تھی قوم کو اس کے لوگوں سے ۔۔۔۔۔۔ مگر حیف صد حیف ۔ جب اندر کا نظام درہم برہم ہو تو بہشت کی ہواوں کا منتظر رہنا نادانی ہے۔ ہم نے چہرورں پر مصنوعی مسکراہٹوں کو مزین کر تو لیا ہیں۔ مگر آستیوں میں سانپ اور دلوں میں بد نیتی بھی ساتھ ساتھ پال رہے ہیں۔ نتاٸجوں سے ہم سارے دانا و بینا ہیں۔ ایک ہی آغوش میں پلے ہووں میں نفرت کیوں؟ اولاد والدین سے نافرمان کیوں؟ دوست دوست سے بیزار ہوا ۔ یہ ضخیم رشتوں میں دراڑ کیسے پیدا ہوٸی پہلے تو محبت کے جام پلاے جاتے تھے ۔ ایک دوسرے کے ہمدرد ،غمگسار ہوا کرتے تھے۔ جو رشتوں کا ، عزیزوں اور محبتوں کا بھر پور لہٰز رکھا کرتے تھے۔ بلا غرض ، بے مطلب تھے و لوگ ، جکی پرچھایوں تک میں اتفاق پھوٹ رہا تھا۔ اسی لیے کامیابی ، امن ، سکون چین اور راحت کی فضاوں میں پرواز گزار تھے۔
اسکے برعکس کتابِ حال کے اوراقوں پر اتفاق کے لمبے لمبے قصیدے، مضامین ، شعرو سخن رقمطراز ہیں ۔ لیکن معاشرے میں اسکا عمل منفی سے بھی نیچے چلا جا رہا ہے۔ تو جس سکون کے تعاقب میں یہ دورِ جدید کا بنی آدم سعی کر رہا ہے۔ وہ خاک ملے گا کیا۔ جب دل میں دوسرے کیلے حسد کا زہر اُبہل رہا ہو اور آپکا پڑوسن آپ کی وجہ سے کلفتیں اُٹھا رہا ہے۔ تو مسجد میں سر بہ سجود رہنا تک راس نہیں آسکتا ۔ آج تو المیہ یہ ہے کہ ایک جماعت دوسری جماعت کے پیچھے نماز پڑھنا گوارا نہیں کرتی۔ جب خدا کے گھر میں ہمارے دل ایک ودسرے سے نا جھڑے تو تم بازاروں میں اتفاق کے اخبار کیوں کر چھپاتے ہو۔ ہمارے پیارے نبیﷺ نے ہمیشہ اتفاق پر زور دیا ہے۔ اور قرآنِ کریم میں بھی صاف واضح ہے۔ کہ آپس میں تفرق نا کرو ۔ سب مل کر خدا کی رسی کو پکڑو۔ اسی میں فلاح چھپی ہے۔ لہٰزا ہم غور کرے کہ ہمیں اگر قوم کو تعمیر کرنا ہے تو حسد اور نفرت کو ہمیشہ دفن کرنا ہوگا۔ ورنہ یوں ہی بکھرتے رہیں گیں۔ ریت کے ذروں کی طرح ۔پھر جس جہت سے تیز ہوا آے گی اپنے ساتھ لے جاے گی۔ خدا کرے کہ ہم سب میں اتفاق جگ اُٹھے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

رجوع الی القرآن اور دیگر مضامین۔۔۔ایک تبصرہ

Next Post

خواموشی سکون نخش ہے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

معاشرتی بقا اَور استحکام کیلئے اخلاقی اقدار کو فروغ دیجئے

حسن سلوک کی جھلک

2024-12-20
وادی میں منشیات کے عادی افراد حشیش ، براون شوگر کا بھی استعمال کرتے ہیں

منشیات کی سونامی ! مرض کی دوا کیا؟

2024-12-20
انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

انور شاہ کشمیری بھی مسلکی تصادم کا شکار

2024-12-13
File Pic

روحِ کشمیر کا احیاء: تصوف کے ذریعے ہم آہنگی کا فروغ

2024-12-13
سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

سرکاری عہدے داروں کا عمرہ۔۔۔۔کاش یہ رقم محتاجوں پر خرچ ہوتی

2024-11-29
ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

ہاری پاری گام میں حضرت شیخ العالم ؒ (ھ842- ھ757) کا قیام

2024-11-29
والدین سے حُسن سلوک کی تعلیم

2024-11-08
شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

شیخ نورالدّین ولی کا مرتبہ اور مقام

2024-11-01
Next Post
خواموشی سکون نخش ہے

خواموشی سکون نخش ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan