• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

کرناٹک میں ’لَوّ جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2022-11-30
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
کرناٹک میں ’لَوّ جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب ڈیسک
کرناٹک میں اتر پردیش کی طرح ’لو جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
اخبار انڈیا ٹوڈے کے مطابق یہ ہندو نواز تنظمیں اس قانون کے لیے ریاست بھر میں 11 سے 17 دسمبر کے درمیان مہم چلائیں گی۔ان گروپوں کا مطالبہ ہے کہ بیلاگاوی اسمبلی کے اجلاس میں اس قانون کا بِل پیش کیا جائے۔
علاوہ ازیں پٹور شہر میں ایسے پوسٹرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں جن پر ‘ریاست میں لو جہاد کے خلاف قانون سازی کی ضرورت‘ جیسے الفاظ درج ہیں۔بعض پوسٹرز پر یہ بھی لکھا گیا کہ یہ لَوّ جہاد ہے جو آفتاب کی جانب سے شرادھا کے قتل اور اس کے جسم کے ٹکڑے کرنے کا سبب بنا۔یہ اشارہ 14 نومبر کی ایک خبر کی جانب تھا جس کے مطابق دارالحکومت دہلی سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ آفتاب امین پونے والا نے مبینہ قبل کے بعد پہلے اپنی ساتھی شردھا والکر کی لاش کے ٹکڑوں کو فریزر میں رکھا اور پھر 18 روز تک انہیں دہلی کے قریب ایک جنگل میں ایک ایک کر کے دفن کرتا رہا۔
ہندو نواز تنظیم ’ہندو جانجگروتی سمتی‘ کے ریاست کرناٹک کے ترجمان موہن گودا نے کہا کہ ’آفتاب کے ہاتھوں شرادھا کے قتل جیسے واقعات بڑھ رہے ہیں اور مینگلور میں ایک لڑکی آشا نے اپنا نام بدل کر عائشہ رکھا اور وہ دہشت گرد بن گئی۔‘’لو جہاد کی شکل میں ملک کے خلاف بڑی سازش ہو رہی جس کا شکار لڑکیاں بن رہی ہیں۔‘
انہوں نے کہا کہ ’ہندو لڑکیوں اور خواتین کو محفوظ رکھنے کے لیے ہمیں ایک لو جہاد کے خلاف علیحدہ قانون بنانا ہوگا جیسا کہ اتر پردیش میں ہے۔‘خیال رہے کہ گزشتہ چند برسوں سے انڈیا کی ہندو نواز تنظمیں مسلمانوں پر الزام عائد کر رہی ہیں کہ وہ ہندو لڑکیوں کو ورغلانے کے لیے ’لو جہاد‘ کر رہے ہیں جبکہ مسلمانوں کے نمائندے ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

افغانستان کے شہر ایبک میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق، 24 زخمی

Next Post

بلقیس بانو کیس، مجرموں کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
بلقیس بانو کیس، مجرموں کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

بلقیس بانو کیس، مجرموں کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan