• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, جنوری ۳۱, ۲۰۲۳
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

بلقیس بانو کیس، مجرموں کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Online Editor by Online Editor
2022-11-30
in تازہ تریں, قومی خبریں
A A
بلقیس بانو کیس، مجرموں کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی ، 30 نومبر :

بلقیس بانو نے اجتماعی زیادتی کیس میں سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ 13 مئی کے حکم نامے پر نظر ثانی کی جائے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے کہا کہ وہ نظرثانی درخواست کو دیکھنے کے بعد فہرست میں ڈالنے پر غور کریں گے۔

آج بلقیس بانو کی طرف سے وکیل شوبھا گپتا نے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والی بنچ کے سامنے اس عرضی کا ذکر کرتے ہوئے سماعت کا مطالبہ کیا۔ اس کے بعد عدالت نے عرضی کو دیکھ کر فہرست بنانے پر غور کرنے کو کہا۔ سپریم کورٹ نے 13 مئی کے اپنے حکم میں کہا تھا کہ 1992 میں بنائے گئے قوانین گینگ ریپ کے مجرموں کی رہائی کے لیے لاگو ہوں گے۔ اس بنیاد پر 11 مجرموں کو رہا کیا گیا ہے۔

21 اکتوبر کو سپریم کورٹ نے اس معاملے میں نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن کی طرف سے دائر عرضی کو مرکزی عرضی کے ساتھ ٹیگ کرنے کا حکم دیا۔ درخواست میں گجرات حکومت کے قصورواروں کی رہائی کے حکم کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو گجرات حکومت نے ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا کہ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں کو 14 سال کی سزا مکمل کرنے اور جیل میں ان کے اچھے برتاو¿ کی وجہ سے رہا کیا گیا ہے۔ مجرموں کی رہائی مرکزی حکومت کی اجازت کے بعد کی گئی۔ گجرات حکومت نے کہا تھا کہ مجرموں کی رہائی کا فیصلہ سپریم کورٹ کے 9 جولائی 1992 کو قیدیوں کی رہائی کے رہنما خطوط کی بنیاد پر لیا گیا تھا نہ کہ آزادی کے امرت مہوتسو کی وجہ سے۔ گجرات حکومت نے کہا کہ ایس پی ، سی بی آئی، سی بی آئی کے خصوصی جج نے بلقیس بانو کے قصورواروں کی قبل از وقت رہائی کی مخالفت کی تھی۔

24 ستمبر کو بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے مجرموں نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب داخل کیا۔ جواب میں کہا گیا کہ گجرات حکومت کا انہیں رہا کرنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست ہے۔ ان کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی گزار سبھاشنی علی اور مہوا موئترا کا اس کیس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ فوجداری کیس میں تیسرے فریق کی مداخلت کا کوئی جواز نہیں ہے۔ مجرموں کے جواب میں کہا گیا کہ نہ تو گجرات حکومت اور نہ ہی متاثرہ نے ان کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کیا ہے۔ اس معاملے میں شکایت کنندہ نے بھی عدالت سے رجوع نہیں کیا۔ ایسی صورت حال میں قانون کے قائم کردہ عقائد کی خلاف ورزی ہوگی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کرناٹک میں ’لَوّ جہاد‘ کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ

Next Post

عوام کے مسائل کو سننا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:لیفٹیننٹ گورنر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سپریم کورٹ میں 4 اپریل سے مکمل طور پر’فزیکل‘ سماعت

سرکاری اراضی پر تجاوزات ہٹانے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر عرضی خارج

2023-01-31
بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

بجٹ کی طرف نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا کی توجہ: وزیر اعظم

2023-01-31
اننت ناگ کے دیلگام میں مشتبہ ملی ٹینٹوں کی فائرنگ ، 2غیر مقامی مزدور زخمی

متعدد تشدد آمیز واقعات میں جنوری 2023،جموں و کشمیر میں 7 شہریوں سمیت 11 افراد ہلاک

2023-01-31
جموں کشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ۔ ایل جی

جموں کشمیر کے نوجوانوں میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ۔ ایل جی

2023-01-31
لیفٹیننٹ گورنر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو ان کی یوم وِصال پر خراجِ عقیدت پیش کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے بابائے قوم مہاتماگاندھی کو ان کی یوم وِصال پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2023-01-30
لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں تیسرے کھیلو۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے گلمرگ میں تیسرے کھیلو۔ اِنڈیا سرمائی کھیلوں کی تیاریوں کا جائزہ لیا

2023-01-30
اودھم پور میں دلدوز سڑک حادثہ، تین مسافر از جان

سری نگر جموں شاہراہ پر حادثہ، ڈرائیور از جان

2023-01-30
دیوالی کے پیش نظر کشمیریونیورسٹی کے 24اکتوبر کے امتحان موخر

برف و باراں کے پیش نظر یونیورسٹی امتحانات ملتوی: ترجمان

2023-01-30
Next Post
عوام کے مسائل کو سننا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:لیفٹیننٹ گورنر

عوام کے مسائل کو سننا انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے:لیفٹیننٹ گورنر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

ur Urdu▼
X
ar Arabiczh-CN Chinese (Simplified)en Englishru Russianur Urdu