• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

ملک اور بیرون ملک ہندوستان کے وقار میں اضافہ ہوا ہے: وزیر اعظم

Online Editor by Online Editor
2023-02-08
in قومی خبریں
A A
تعلیمی پالیسی کا مقصد جدید نظریات کو تعلیم سے مربوط کرنا:وزیر اعظم نریندر مودی
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 09 فروری :

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کے ذریعہ کئے گئے کاموں سے ‏ملک کے وقار میں اضافہ ہوا بے اور نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں لوک سبھا میں صدر کے خطاب پر بحث کا جواب دیتے ‏ہوئے مسٹر مودی نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان میں کئے گئے کاموں کی وجہ سے ہم وطنوں کا سینہ چوڑا ہوا ہے اور سب کا ‏سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے ملک اور دنیا کی ساکھ میں اضافہ کیا ہے، فیصلہ کن ‏اقدامات کیے ہیں، عوامی مفاد میں فیصلے کیے ہیں اور تمام اصلاحاتی کام عوامی جذبات کے مطابق کیے ہیں، اس لیے ‏حکومت پر سب کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔‎

انہوں نے کہاکہ “ملک بحران کے درمیان بھی فخر سے بھرا ہوا ہے، ملک کے 140 کروڑ عوام کے سامنے جو چیلنجز ‏تھے، وہ چیلنجز موجود نہیں رہا، ہندوستان کے لیے نئے امکانات ابھرے ہیں۔ پوری دنیا کی سپلائی چین ٹوٹ گئی لیکن ہم ‏آگے بڑھتے رہے اور اس سے پوری دنیا میں ہمارے ملک کی ساکھ بڑھی۔‎

وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا کے وقت دنیا بحران کا شکار تھی لیکن ہندوستان نے اپنی طاقت کے بل بوتے پر اپنے لوگوں ‏کو کورونا سے چھٹکارا دلایا اور 150 سے زائد ممالک میں کورونا ویکسین پہنچا کر انسانیت کی خدمت کی۔ ان تمام حالات ‏کو دیکھ کر دنیا امید بھری نظروں سے ہندوستان کی طرف دیکھتی ہے۔ آج ہندوستان جی-20 ممالک کی صدارت کر رہا ‏ہے جس کی وجہ سے اہل وطن فخر محسوس کر رہے ہیں۔ ہندوستان دنیا کے معاملے میں مثبت موقف اختیار کرتا ہے اور ‏اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ملک اور بیرون ملک ہندوستان سے دنیا کی امیدیں بڑھ گئی ہیں۔‎

انہوں نے کہا کہ گزشتہ نو سالوں کے دوران ملک میں نئے امکانات پیدا ہوئے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے شعبہ میں اور ایک ‏مینوفیکچرنگ مرکز کے طور پر ابھرا ہے۔ ہندوستان نوجوانوں کی طاقت کی پہچان بن گیا ہے۔ ہندوستان موبائل ‏مینوفیکچرنگ کے میدان میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا، گھریلو ایئر لائن کے میدان میں دنیا کا تیسرا، توانائی کے ‏استعمال کے معاملے میں دنیا کا تیسرا، سولر ونڈ انرجی کے میدان میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔

کھیلوں کے میدان میں ہندوستان کا پرچم لہرارہا ہے اور چار کروڑ سے زیادہ بچوں نے اعلیٰ تعلیم میں داخلہ لیا ہے۔ یہ ‏ملک کی وہ کامیابیاں ہیں جو نو سال میں حاصل کی گئی ہیں۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کپوارہ میں غیر مقامی کنبے کے پانچ افراد کی دم گھٹنے سے موت واقع

Next Post

ترکیہ زلزلہ: سرد موسم امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ، بہت سے متاثرین کو بھوک کا سامنا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

مرمو، دھنکھر اور مودی نے اٹل بہاری واجپائی کو ان کی صد سالہ پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2024-12-25
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

نکسلزم اور دہشت گردانہ تشدد سے نمٹنے میں سی آر پی ایف کا کردار قابل تعریف ہے : شاہ

2024-12-25
ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

ہندوستان کے پاس ہنر، ٹیکنالوجی، افرادی قوت ہے جس کی ‘ نئے ‘ کویت کو ضرورت ہے۔ مودی

2024-12-22
پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

پارلیمنٹ دھکا۔مکی معاملہ: کانگریس اور بی جے پی نے ایک دوسرے پر ایف آئی آر درج کرائی

2024-12-20
Next Post
ترکیہ زلزلہ: سرد موسم امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ، بہت سے متاثرین کو بھوک کا سامنا

ترکیہ زلزلہ: سرد موسم امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ، بہت سے متاثرین کو بھوک کا سامنا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan