• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

چیف سیکرٹری نے ڈل جھیل ماڈل ان سیٹو بحالی اور سیاحتی دیہات کی ترقی کی پیش رفت کا معائینہ کیا

Online Editor by Online Editor
2022-04-02
in مقامی خبریں
A A
چیف سیکرٹری نے ڈل جھیل ماڈل ان سیٹو بحالی اور سیاحتی دیہات کی ترقی کی پیش رفت کا معائینہ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر 2 اپریل:
چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے ڈل جھیل کے کچری محلہ کا دورہ کیا تا کہ ماڈل ان سیٹو بحالی اور سیاحتی دیہاتوں کی ترقی کیلئے محکموں کی طرف سے کئے گئے کاموں کا جائیزہ لیا جا سکے ۔
ن کے ساتھ جی او سی 15 کور ڈی پی پانڈے ، ڈویژنل کمشنر کشمیر پی کے پولے ، ڈپٹی کمشنر سرینگر ، کمشنر ایس ایم سی ، وی سی ایل سی ایم اے ، سیاحت ، ہینڈلوم ، اینڈ ہینڈی کرافٹ ، حیوانات ، بھیڑ پالنے ، باغبانی ، زراعت ، فلوریکلچر ، فشریز ، سکل ڈیولپمنٹ اور یو ای ای ڈی ، پی ایچ ای ، کے پی ڈی سی ایل اور پی ڈبلیو ڈی کے چیف انجینئرز سمیت مختلف محکموں کے ڈائریکٹرز بھی تھے ۔
اس موقع پر چیف سیکرٹری نے سیاحتی گاؤں بنانے کیلئے بکھری ہوئی ترقی کے بجائے ڈل جھیل میں بستیوں کی ہمہ گہر ترقی کیلئے منصوبہ تیار کرنے پر زور دیا ۔
انہوں نے وی سی ایل سی ایم اے کے تحت پانچ دیہات بشمول کچہری محلہ ، صوفی محلہ ، ٹنڈہ محلہ ، اخون محلہ ، سبزی منڈی اور فلوٹنگ گارڈن کیلئے سیاحتی دیہات کی ترقی کیلئے پائلٹ بنیادوں پر پلان مرتب کرنے کی ہدایت دی جس سے مکینوں اور سیاحوں کو تمام سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔
اس کے علاوہ چیف سیکرٹری نے کہا کہ سیاحتی دیہات کی ترقی سے سیاحوں کو گھر میں قیام کی سہولیات میسر آئیں گی ۔
چیف سیکرٹری نے ہینڈ لوم اینڈ ہینڈی کرافٹ اور اسکل ڈیولپمنٹ کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ ان بستیوں کے تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ہنر مندی کی تربیت دینے کیلئے تربیتی مراکز قائم کریں ۔ اس کے علاوہ انہوں نے تمام افسران کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ محکموں کی سکیموں سے استفادہ کریں اور مقامی بے روز گار نوجوانوں کو ان کے وظائف سے آگاہ کریں ۔ انہوں نے ماڈل ولیج کیلئے مشن یوتھ اسکیم کے تحت امکانات تلاش کرنے کی ہدایت دی ۔ نیز چیف سیکرٹری نے نوجوانوں کے کلبوں کو تشکیل اور بستیوں کی پائیدار ترقی میں ان کی شمولیت پر زور دیا ۔
ڈاکٹر مہتا نے تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ موجودہ مالی سال کے دوران اپنی سرگرمیوں کا منصوبہ ڈویژنل کمشنر کشمیر کو پیش کریں ۔ مزید براں چیف سیکرٹری نے مختلف محکموں بالخصوص فشریز ، فلوریکلچر ، زراعت ، حیوانات اور بھیڑ پالنے کے متعلقہ افسران کو ہدایت دی کہ وہ لوگوں کو استفادہ کنندگان کی اسکیموں سے واقف کرائیں تا کہ مقامی لوگوں کو روز گار ملے اور اس سے فائدہ اٹھایا جا سکے ۔
دورے کے دوران ڈل کے مکینوں نے چیف سیکرٹری سے بھی بات چیت کی اور انہیں چینلز کی ڈریجنگ ، بجلی ، سیاحوں کیلئے واش روم ، پارکوں کی ترقی کے علاوہ مختلف محکموں سے تکنیکی رہنمائی حاصل کرنے کے حوالے سے مختلف مسائل سے آگاہ کیا ۔
قبل ازیں چیف سیکرٹری نے چار چنار کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے میپل کے سوکھے درختوں کی جگہ دو چناروں کی پیوندکاری کے بعد چار چناروں کو حقیقی معنوں میں بحال کرنے کا معائینہ کیا ۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کمسن بچی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزام میں استاد گرفتار

Next Post

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (چو تھی قسط)

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
The monk

بھکشو جس نے اپنی فراری بیچ دی (چو تھی قسط)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan