• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شری امرناتھ یاترا: ہم کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: منوج سنہا

Online Editor by Online Editor
2023-06-06
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
شری امرناتھ یاترا: ہم کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں، 6 جون:
جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے شری امرناتھ جی یاترا کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جموں میں مزید چار سے پانچ یاتری نواس بنائے جائیں گے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں یاتری نوس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا: ‘چلینجز آتے رہتے ہیں لیکن ہم کسی بھی چلینج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ‘۔
ان کا کہنا تھا کہ شری امرناھ یاترا یکم جولائی سے شروع ہو کر 31 اگست کو اختتام پذیر ہوگی اس کے لئے سیکورٹی کے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔منوج سنہا نے کہا کہ ماہ گذشتہ سری نگر میں بین الاقوامی سطح کا جی ٹونٹی ٹورزم ورکنگ گروپ اجلاس منعقد ہوا جس کے لئے لوگوں نے کافی سپورٹ کیا۔
انہوں نے کہا کہ آزادی کے بعد یہ کشمیر میں منعقد ہونے والا اپنی نوعیت کا پہلا بین الاقوامی اجلاس تھا۔مسٹر سنہا نے کہا کہ یاتریوں کے لئے مزید چار سے پانچ یاتری نواس بن جائیں گے جب کہ چندن واڑی سے بالتل ایک روڈ کی تعمیر بھی زیر غور ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس روڈ سے یاتریوں کا وقت بچ جائے گا اور زیادہ سے زیادہ یاتری بابا امرناتھ کی یاترترا کر سکیں گے۔قبل ازیں انہوں نے یاتری نواس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: ‘میں وزیر اعظم نریندر مودی جی اور مرکزی وزیر ہردیپ پوری جی کا شری امرناتھ جی شرائن بورڈ کے جموں میں یاتری نواس قائم کرنے پر شکر گذار ہوں ‘۔
انہوں نے ٹویٹ میں کہا کہ اس نئی سہولیت سے بابا امرناتھ کی یاترا کرنے والے یاتریوں کی زندگی میں آسانی پیدا ہوگی۔اس موقع پر مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ جموں و کشمیر انتظامیہ کی طرف سے جتنے بھی یاتری ن نواس قائم کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے ان سب کو منظوری دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ ہم ان پروجیکٹوں کی تیز بنیادوں پر فنڈنگ کو یقینی بنائیں گے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

بارہمولہ میں 4 منشیات فروش گرفتار، نشہ آور مواد بر آمد: پولیس

Next Post

شہر سرینگر مکمل نظرانداز، شہری آبادی پشت بہ دیوار: ساگر

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
شہر سرینگر مکمل نظرانداز، شہری آبادی پشت بہ دیوار: ساگر

شہر سرینگر مکمل نظرانداز، شہری آبادی پشت بہ دیوار: ساگر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan