• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

مذہبی اسکالر رحمت اللہ قاسمی کو این آئی اے نے کیا طلب

Online Editor by Online Editor
2023-06-07
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
مذہبی اسکالر رحمت اللہ قاسمی کو این آئی اے نے کیا طلب
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر : قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کشمیر کے معروف مذہبی اسکالر اور دارالعلوم رحیمیہ بانڈی کے بانی و سرپرست مولانا محمد رحمت اللہ میر قاسمی کو پوچھ گچھ کے لئے سرینگر کے دفتر طلب کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق این آئی اے نے مولانا کو عسکریت پسندی کے لئے رقم جمع کرنے کے ایک مقدمے میں پوچھ گچھ کے لئے طلب کیا ہے۔ این آئی اے کے مطابق یہ مقدمہ جموں میں درج کیا گیا ہے جہاں این آئی اے نے الھدیٰ ایجوکیشن ٹرسٹ، راجوری، نامی ادارے پر الزام عائد کیا ہے کہ مذکورہ تعلیمی ادارہ عسکریت پسندی کے لئے پیسے جمع کر رہا ہے۔

این آئی اے نے اس معاملے میں مولانا رحمت اللہ کو طلب کیا ہے اور ان سے سرینگر میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔ غور طلب ہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں این آئی اے نے مولانا کے گھر واقع بانڈی پورہ پر چھاپہ مارا تھا اور ان سے وہاں پوچھ تاچھ کی تھی، این آئی اے نے ان کا فون بھی ضبط کیا تھا۔ واضح رہے کہ مولانا قاسمی نے گزشتہ برس ضلع کولگام میں ایک سرکاری اسکول میں گاندھی جیانتی کی تیاریوں کے سلسلے میں طلباء سے بجھن ’’رگھو پتی راگو راجا…‘‘ گانے کی سخت مذمت کی تھی اور اس اقدام کو ’’مداخلت فی الدین‘‘ قرار دیا تھا۔

گزشتہ برس ہی جولائی میں مولانا قاسمی نے بطور متحدہ مجلس عمل کے صدر کی حیثیت سے نظر بند علیحدگی پسند لیڈر میرواعظ کشمیر مولوی عمر فاروق کی رہائی کا بھی مطالبہ کیا تھا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان بیانات کے بعد ہی مولانا رحمت اللہ قاسمی پر این آئی آے نے فنڈنگ معاملے میں پوچھ گچھ کا آغاز کیا تھا۔ مولانا رحمت اللہ قاسمی جموں و کشمیر کی معروف مذہبی شخصیات میں شمار کیے جانے کے علاوہ دارالعلوم دیو بند (اتر پردیش) کے رکن شوریٰ بھی ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

فلم انڈسٹری کے آنے سے کشمیر میں روزگار بڑھ جائے گا: للت پارمو

Next Post

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے:مودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانا ہماری حکومت کے کام کی اولین ترجیح ہے:مودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan