• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شہر سرینگر سمیت شمال و جنوب میں محکمہ ٹریفک متحرک

قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی ،متعدد موٹر سائکل ضبط ، کئی ایک کے چالان کاٹے گئے

Online Editor by Online Editor
2023-06-10
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر محکمہ ٹریفک نے پانچ برسوں میں ایک سو کروڑ روپے جرمانہ وصول کئے
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر / سرینگر سمیت وادی کے شمال و جنوب میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف محکمہ ٹریفک نے کارروائی تیز کر دی ہے جا دوران محکمہ نے مختلف جگہوں پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعددموٹر سائکل ضبط کرلئے ہیں جبکہ کئی افراد کے خلاف چالان بھی کاٹا گیا۔
شہر سرینگر کے ساتھ ساتھ شمال و جنوب کے علاقوں میں بڑھتے ٹریفک حادثات کو کم کرنے کےلئے محکمہ ٹریفک نے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف کارروئی شروع کردی ہے۔ اس خدوران محکمہ کی جانب سے گزشتہ سات دنوں سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون شروع کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت ایک درجن سے زائد موٹر سائکل بھی ضبط ، سینکڑوں چالان بھی کئے گئے۔
اس سلسلے ڈی ایس پی ٹریفک کولگام/قاضی گنڈ مجید ماسوی نے بتایا کہ گزشتہ کئی دنوں سے سڑک کے مختلف حادثات رونماءہوئے جن میں قیمتی جانیں ضائع ہوچکی ہے تاہم ٹریفک حادثات کےلئے کافی حد تک لوگ خود بھی ذمہ دار ہے کیوں کہ اگر لوگ ٹریفک قوانی پر عمل کریں گے تو حادثات کافی حد تک کم ہوسکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کل بائکوں ، سیکوٹیوں اور گاڑیوں میں کم عمر کے لڑکے سوار ہوتے ہیں جو بغیر سوچے سمجھے موٹر سائکل، سکیوٹی یا گاڑیاں چلاتے ہیں جس کے باعث سڑک حادثات رونما ہوتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ والدین ہی نوجوانوں کے حادثات کےلئے ذمہ دار ہے جو اپنے بچوں کو بائک اور گاڑیاں چلانے کی اجازت دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے لڑکے اس قدر تیز رفتاری سے گاڑی یا موٹر سائکل چلاتے ہیں کہ پھر وہ ان کی قابو سے باہر ہوجاتے ہیں۔
جبکہ موٹر سائکل چلاتے وقت وہ اپنے سروں پر ہیلمٹ بھی نہیں لگاتے اور ناہی ان لڑکوں کے پاس لائسنس ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا کام چالان یا جرمانہ عائد کرنا ہے لیکن گاڑی چلانے یا بائک چلانے سے روکنے کےلئے والدین ہی اپنے بچوں کو روک سکتے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ اسی طرح مسافرگاڑیوں میں لوگ بے ہنگم چڑھ جاتے ہیں۔
عام طور پر سومو گاڑیوں میں گنجائش سے زیادہ لوگ خود ہی چڑ ھ جاتے ہیں۔ ڈرائیور کی سیٹ پر بھی ایک اور مسافر بیٹھتا ہے جو سب سے زیادہ خطر ناک معاملہ ہے کیوں کہ سومو گاڑی میں دس گھرانوں کے دس افراد ہوتے ہیں جو حادثے کی وجہ سے ازجان ہوسکتے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ ٹریفک اہلکار دور دراز علاقوں میں کس طرح پہنچ سکتے ہیں جہاں زیادہ اوور لوڈنگ ہوتی ہے اس کےلئے مسافروں کو ہی گاڑی کے ڈرائیور کو اوورلوڈنگ سے روک لینا چاہئے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

امسال ریکارڈ تعداد میں 9لاکھ امرناتھ یاتریوں کی آمد متوقع

Next Post

عید الاضحیٰ کی آمدمیں چند دن باقی ،قربانی کے جانوروں کی قیمت مقررنہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
عید الاضحیٰ کی آمدمیں چند دن باقی ،قربانی کے جانوروں کی قیمت مقررنہیں

عید الاضحیٰ کی آمدمیں چند دن باقی ،قربانی کے جانوروں کی قیمت مقررنہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan