• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

عیدالاضحی کی تقریب سید قریب آ نے کے بعد بھی قربانی کے جانوروں کانرخ مقررنہیں، لوگوں میں غم وغصہ

مویشی پالنے والوں کی لوٹ عروج پرادارے کی خاموشی معنیٰ خیز/عوامی حلقے

Online Editor by Online Editor
2023-06-21
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
قربانی کا مقصد
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر/ عیدالاضحی میں صرف 8دن باقی بڑے شہروں قصبوں دیہات میںقربانی کے جانوروں کی منڈیاں قائم توہوئی تاہم قر بانی کے جانوروں کی ریٹ کئی بھی مقر ر نہیں اور مویشی مالکان بھیڑبکریاں چار سوروپے زندہ فی کلوکے حساب سے فروخت کررہے ہے جس پرعوامی حلقوں نے شیدناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر نرخ مقررکیاتھاتو ایک سال کے اندر دو سوکااضافہ کیسے او رسرکار کی خاموشی معنیٰ خیز ۔
عیدالاضحی کی تقریب سیعد میں اب صرف کچھ دن باقی رہ گئے اگرچہ وادی کے طول ارض میںقربانی کے جانوروں کی منڈیاں قائم کی گئی ہے تاہم نرخ کئی پربھی سرکار کی جانب سے یا بوچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے نرخ مقرر نہیں کیاہے بلکہ منہ مانگی رقم کے عوض قربانی کے جانور فروخت ہورہے ہے جس سے قربانی کرنے کے خواہش مند افرادکامشکلوں کاسامناکرنا پڑرہاہے ۔
شہرسرینگر کے مختلف علاقوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید فروخت کے سلسلے میں دن بھرکارروائیاں توعمل میں لائی جاتی ے تاہم بڑی تعداد میں لوگوں کا کہناہے کہ قربانی کے جونور فروخت کرنے والوں نے لوٹ کھسوٹ کاایک ایسا بازار گرم کیاہے جسکی کئی مثال نہیں مل پارہی ہے۔ عوامی حلقوں کے مطابق امورصارفین عوامی تقسیم کاری کے سیکریٹری کی جانب سے جب سے گوشت بوئلرمرغ کے نرخ مقررکرنے سے انکار کیااور گوشت کی نرخ مارکیٹ کے حساب سے مقررکرنے کاحکم نامہ جاری کیاا سکے ساتھ ہی کمشنرسیکریٹری یہ بول گئے تھے کہ دنیابھر کی طرح جموں وکشمیرمیںبھی عیدالاضحی کی تقریب سید منانے کالوگ شدت کے ساتھ انتظار کررہے ہے اور اس تقریب سید کی میں لوگ قربانی بھی کیاکرتے ہے اوران قربانی کے جانوروں کانرخ مقررکرنے سے سرکار کاانکار کیالوگوں کے کے وبال جان ثابت تو نہیں ہوگا۔
عوامی حلقوں کا مانناہے کہ مزکورہ افسر نے کن وجوہات کی بناءپر گوشت اوربوئلرمرغوں کے سلسلے میںحکم نامہ صاد رکی یہ توسمجھ سے بالاتر ہے تاہم اگر 2022میںقربانی کے جانوروں کا نرخ 2030روپے زندہ فی کلومقررکیاگیا تھا تاہم رواں برس کے دوران یہ چا رسو تیس روپے کیسے مقررہوا ۔عوامی حلقوںنے اس بات پر حیرانگی کااظہارکررہے ہے کہ مویشی مالکان قانون کی دھجیاں اڑ ارہے ہے اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ عوامی حلقوں نے چیف سیکریٹری ڈاکٹڑارون کمار مہتااور ڈویژنل کمشنرسے مطالبہ کیاکہ مویشی مالکان بوچرس ایسو سی ایشن کے ساتھ صلح مشورہ کرکے قربانی کے جانوروںکو ریٹ مقررکئے جائے تاکہ جوخواہشمندہے انہیں کسی مشکل کاسامناناکرنا پڑے ۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

وادی کشمیر میں شدید گرمی سے خربوزے اور تربوز کی ’ڈیمانڈ‘بڑھی

Next Post

چار سال میں 26ہزار اسامیوں کیلئے26لاکھ 22ہزار درخواستیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
چار سال میں 26ہزار اسامیوں کیلئے26لاکھ 22ہزار درخواستیں

چار سال میں 26ہزار اسامیوں کیلئے26لاکھ 22ہزار درخواستیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan