• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

دبئی میں مالدار گداگر گرفتار، چالیس ہزار درہم برآمد 

Online Editor by Online Editor
2022-04-11
in عالمی خبریں
A A
دبئی میں مالدار گداگر گرفتار، چالیس ہزار درہم برآمد 
FacebookTwitterWhatsappEmail
چٹان ویب مانیٹرینگ
متحدہ عرب امارات میں دبئی پولیس نے ایک مالدار گداگر کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے قبضے سے 40 ہزار درہم اور مختلف ملکوں کے کرنسی نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ الامارات الیوم کے دبئی پولیس گداگروں کے خلاف مہم چلائے ہوئے ہے۔  رمضان کے دوران مختلف ممالک کے گداگر امارات پہنچے ہوئے ہیں۔
دبئی میں پبلک پراسیکیوشن کے ماتحت ادارہ انسداد گداگری کے انچارج کرنل احمد العدیدی نے بتایا کہ’ دبئی پولیس رمضان کی آمد سے پہلے ہی سے مستعد ہے، آگہی مہم شروع کی گئی تھی۔ رائے عامہ کو بتایا جارہا تھا کہ گداگری معاشرے کے امن و استحکام کے لیے خطرہ ہے‘۔
کرنل احمد العدیدی نے بتایا کہ’ گداگروں کے خلاف مہم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ ہر سال گداگروں کی تعداد میں کمی ہورہی ہے اور یہ بڑی کامیابی ہے‘۔
انہوں نےکہا کہ’ جو لوگ خیرات اور صدقہ کرنا چاہتے ہوں وہ سرکاری اداروں، انجمنوں اور فلاحی کام کرنے والے  باقاعدہ رجسٹرڈ مراکز میں رقم جمع کرائیں‘۔’افطار کرانے کے لیے فلاحی انجمنیں خصوصی پروگرام کا انعقاد کر رہی ہیں۔ انفرادی طور پر بھی افطار پروگرام کیا جاسکتا ہے تاہم اس کے لیے اجازت نامہ لینا ہوگا۔ انہو ں نے کہا کہ گداگروں کو خیرات نہ دیں ۔ اگر کہیں کوئی بھیک مانگتا نظر آئے تو رابطہ مرکز یا پولیس سٹیشن سے رجوع کرکے رپورٹ کریں‘۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اداکار جونی ڈیپ کا اپنی سابق بیوی ایمبر ہرڈ سے تنازع کیا ہے؟

Next Post

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی خاتون جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan