• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

گرو دت نہ ہوتے تو سینما میں کاغذ کے پھول کیسے مہکتے؟

Online Editor by Online Editor
2023-07-10
in شوبز
A A
گرو دت نہ ہوتے تو سینما میں کاغذ کے پھول کیسے مہکتے؟
FacebookTwitterWhatsappEmail

نیوز ڈیسک
9 جولائی کی تاریخ ملک و دنیا کی تاریخ میں کئی اہم وجوہات کی بنا پر درج ہے۔ یہ تاریخ ہندوستانی سنیما کے لیے بھی یادگار ہے۔ دراصل اسی تاریخ کو 1925 میں وسنت کمار شیوشنکر پادوکون عرف گرو دت پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ہندی سنیما میں اداکاری اور ہدایت کاری کے میدان میں ایک الگ پہچان بنائی۔
ان کی صلاحیتوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گرو دت کی فلموں ‘پیاسا’ اور ‘کاغذ کے پھول’ کو ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بہترین فلموں میں شمار کیا ہے۔ ‘پیاسا’ کے علاوہ ‘کاغذکے پھول’، ‘چودھوہیں کا چاند’ اور ‘صاحب بی بی اور غلام’ بھی ان کی شاندار فلموں میں رکھی گئی ہیں۔
ہندی سنیما میں اپنی اداکاری کی مہارت کو ثابت کرنے والے ایک اور قابل اداکار سنجیو کمار بھی 09 جولائی کو پیدا ہوئے۔ اس کے علاوہ 09 جولائی 1875 کو بمبئی میں اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا اور 1816 میں 09 جولائی کو ارجنٹائن نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں و کشمیر: کار کھائی میں گرنے سے تین ہلاک، ایک زخمی

Next Post

وادی کشمیر کا مشہور و معروف مٹکا قلفی جس کے لوگ دیوانے ہیں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
وادی کشمیر کا مشہور و معروف مٹکا قلفی جس کے لوگ دیوانے ہیں

وادی کشمیر کا مشہور و معروف مٹکا قلفی جس کے لوگ دیوانے ہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan