• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

لیفٹیننٹ گورنر سنہا کی سی آر پی ایف اہلکاروں کو یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کی

Online Editor by Online Editor
2023-07-27
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
کچھ لوگ جموں و کشمیر میں امن، سیاحت کے عروج، ترقی سے خوش نہیں: ایل جی منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر، 27 جولائی:
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی۔انہوں نے کہا: ‘اس فورس نے ملک کی سلامتی اور سالمیت کے تحفظ کے لئے غیر متزلزل حوصلے اور قابل تعریف عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے جمعرات کو ٹویٹ کرکے کہا: ‘سی آر پی ایف کے یوم تاسیس پر میری طرف سے تمام اہلکاروں اور ان کے کنبوں کو مبارکباد۔انہوں نے کہا: ‘ اس معزز فورس نے ملک کی سلامتی اور سالمیت کے تحفظ کے لئے غیر متزلزل حوصلے اور قابل تعریف عزم کا مظاہرہ کیا ہے ۔
ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘قوم ان کی بے لوث خدمات کی ہمیشہ مقروض رہے گی ۔بتادیں کہ سی آر پی ایف کو 27 جولائی 1939 میں قائم کیا گیا تھا تب سے ملک میں 27 جولائی کو سی آر پی ایف کا یوم تاسیس کے بطور منایا جاتا ہے۔اس موقع کی مناسبت سے ملک بھر میں رنگا رنگ تقاریب کا اہتمام کیا جاتا ہے جن میں اس فورس کی کارکردگیوں کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

Next Post

آٹھویں محرم کے جلوس کا انعقاد وادی میں امن کی علامت ۔اعجاز اسد

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post
اعجاز اسد کے تخلیقی اظہارات

آٹھویں محرم کے جلوس کا انعقاد وادی میں امن کی علامت ۔اعجاز اسد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan