• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پولیس مسجد اقصٰی میں داخل، دو فلسطینی گرفتار

Online Editor by Online Editor
2022-04-18
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی پولیس مسجد اقصٰی میں داخل، دو فلسطینی گرفتار
FacebookTwitterWhatsappEmail

چٹان ویب مانیٹرینگ
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصٰی میں گھس کر دو افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ یروشلم میں مسجد کے اردگرد دو روز سے پولیس اور فلسطینیوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق پولیس نے اتوار کو مسجد کے قریب فلسطینیوں کو وہاں سے ہٹایا تاہم درجنوں افراد مسجد کے اندر موجود رہے اور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگاتے رہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ وہ مسلمانوں اور یہودیوں دونوں کی مذہبی آزادی کے لیے پرعزم ہے۔یہ اسلامی عقیدے کے مطابق مسلمانوں کے لیے تیسرا مقدس ترین مقام ہے جبکہ یہودی بھی اس کو مقدس مانتے ہیں اور اس کو ٹیمپل ماؤنٹ قرار دیتے ہیں۔یہ مقام اسرائیل اور فلسطین کے درمیان عرصہ دراز سے تنازع کا باعث بنا ہوا ہے۔
مذکورہ علاقے میں جھڑپیں جمعے کو علی الصبح اس وقت شروع ہوئیں جب پولیس کی جانب سے کہا گیا کہ فلسطینیوں نے مغربی دیوار کی طرف پتھر پھینکے ہیں جو کہ یہودیوں کے مقدس مقام سے متصل ہے۔
جس کے بعد پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
پہاڑ پر یہ مقام یروشلم کے پرانے شہر میں واقع ہے جو یہودیوں، مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کا گڑھ ہے۔ اس سال مسلمانوں کا مقدم مہینہ رمضان، عیسائیوں کا ایسٹر سنڈے اور یہودیوں کا پاس اوور ایک ہی وقت میں آئے ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے لگائی جانے والی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگ وہاں پہنچ رہے ہیں۔اسرائیل نے 1967 کی جنگ میں مشرقی یروشلم پر قبضہ کیا جو کہ پرانے شہر میں واقع ہے اور مغربی کنارے اور غزہ سے متصل ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

شوبز انڈسٹری میں کامیابی پانی کے اندر سانس روکنے کے مترادف ہے: سونو سُود

Next Post

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan