• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, مئی ۹, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2023-10-02
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
مرکز نے وادی میں مزید 15 ہزار اہلکاروں کی تعیناتی کاکیا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دلی ۔2؍ اکتوبر:
جیسا کہ جموں و کشمیر نے 100 فیصد کھلے میں رفع حاجت سے پاک ( او ڈی ایف) کا درجہ حاصل کیا ہے، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد ریاست نے ترقی اورخوشحالی میں نئی بلندیوں کو حاصل کیا ہے۔ امت شاہ نے ایکس پر اپنے جذبات کا اظہار کیا کیونکہ جموں و کشمیر نے جاری ‘ سوچھتا ہی سیوا’ مہم کے دوران حاصل کی گئی ایک اور قابل ذکر کامیابی میں 100 فیصد اوڈی ایف پلس ماڈل کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔
انہوںنے لکھا کہ جے اینڈ کے کے لوگوں کو 100 فیصد او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کرنے کے لیے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد، جموں و کشمیر نے ترقی اور نمو کی نئی بلندیوں کو حاصل کیا ہے۔
مرکزی حکومت کی طرف سے نافذ کردہ اسکیموں کو اب بغیر کسی رکاوٹ کے جموں و کشمیر کے کونے کونے تک پھیلایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کے لوگوں اور جموں و کشمیر میں رہنے والوں نے خطے میں آنے والی تبدیلی کا تجربہ کیا ہے۔ میں جموںو کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور مقامی انتظامیہ کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قبل ازیں 29 ستمبر کو، جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایکسپر پوسٹ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ "وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی میں جموں وکشمی کے 100 فیصد دیہاتوں نے سوچھ بھارت مشن کے تحت ‘ماڈل’ زمرے میں او ڈی ایف پلس کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہ کامیابی شہریوں کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے سب کی مربوط کوششوں کی نشاندہی کرتی ہے۔
” مرکزی وزارت جل شکتی نے 29 ستمبر کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ جموں و کشمیر کے مرکزی علاقے نے 20 اضلاع کے 285 بلاکوں میں اپنے تمام 6,650 گاؤں کو اوڈی ایف پلس ماڈل قرار دیا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ کیش لیس پنچائتوں ‘ کا افتتاح کیا ، یو ٹی کی گرام پنچائتوں میں لین دین کے بی ایچ آئی ایم ۔ یو پی آئی موڈ کو اپنایا

Next Post

گاندھی جینتی پر صفائی مہم

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
Next Post

گاندھی جینتی پر صفائی مہم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan