• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home عالمی خبریں

غزہ میں ہاتھ، پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد، تحقیقات کا مطالبہ

Online Editor by Online Editor
2024-02-01
in عالمی خبریں
A A
غزہ میں ہاتھ، پاؤں بندھی 30 سے زائد لاشیں برآمد، تحقیقات کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک

قطری نشریاتی ادارہ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق شمالی غزہ میں حماد اسکول کے قریب ریت سے سیاہ رنگ کی پلاسٹک کی تھیلیاں برآمد ہوئی تھیں۔رپورٹ کے مطابق قتل کیے جانے والے فلسطینیوں کی آنکھوں پر پٹی بندھی ہوئی تھی اور ان کے جسم پر تشدد کے نشانات تھے اور ان کے ہاتھوں اور پاؤں میں ہتھکڑیاں بھی لگی ہوئی تھیں، یہ لاشیں تقریباً سڑ چکی ہیں جس کی وجہ سے ان کی شناخت بہت مشکل ہے۔فلسطینی حکام نے الزام لگایا کہ اسرائیل فلسطینی قیدیوں کو قتل کررہا ہے۔ب

ڑی تعداد میں لاشیں ملنے پر فلسطینی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ تحقیقات کے لیے بین الاقوامی ٹیم غزہ کا دورہ کرے تاکہ نسل کشی کی حقیقت کا پتہ لگایا جاسکے۔دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کے اداروں کو اس نشل کشی کو رپورٹ کرنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کے خلاف گھناؤنا جرم اسرائیل پر لعنت بن کر رہے گا، وہ دن ضرور آئے گا جب یہ لوگ اپنے جرائم اور بربریت کے لیے جوابدہ ہوں گے۔یاد رہے کہ عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو غزہ میں ہلاکتوں اور نقصان کم کرنے کا حکم دیا گیا تھا تاہم غزہ میں فوجی آپریشن بند کرنے یا جنگ بندی کا حکم نہیں دیا تھا۔7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 27 ہزار 19 افراد شہید اور 66 ہزار 139 زخمی ہو چکے ہیں، 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں سے اسرائیل میں مرنے والوں کی نظر ثانی شدہ تعداد ایک ہزار 139 ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

جموں وکشمیر کے 8 اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی وارننگ جاری

Next Post

ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

اسرائیل کے چند گھنٹوں میں شام پر 60 سے زائد میزائل حملے

2024-12-15
غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

غزہ: اسرائیلی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد فلسطینی جاں بحق

2024-12-13
شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

شام کی نئی حکومت کا آئین اور پارلیمنٹ کو تین ماہ کے لیے معطل کرنے کا اعلان

2024-12-13
بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

بشارالاسد کو ’انتہائی محفوظ انداز‘ میں ماسکو پہنچایا گیا: روس

2024-12-11
جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

جنگ بندی کے باوجود لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے

2024-11-29
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

روس کسی بھی حملے کا جواب ایٹمی بم سے دے گا، پوتن نے نیوکلیر ڈاکٹرین پر دستخط کر دیئے

2024-11-20
یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

یورپی یونین کا فیس بک پلیٹ فارم پر ’بدسلوکی‘ کیلئے میٹا پر 84 کروڑ ڈالر کا جرمانہ

2024-11-15
Next Post
ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

ویب سیریز 'ہیرا منڈی' کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی چھا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan