• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home قومی خبریں

جموں وکشمیر میں دفعہ 370 کے سبب 40 ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے: امت شاہ

Online Editor by Online Editor
2024-02-18
in اہم ترین, تازہ تریں, قومی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں دفعہ 370 کے سبب 40 ہزار سے زیادہ لوگ مارے گئے: امت شاہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

نئی دہلی، 18 فروری:
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ دفعہ 370 کی وجہ سے کشمیر میں 40,000 سے زیادہ لوگ مارے گئے اور وادی میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی میں اضافہ ہوا، لیکن 05 اگست 2019 کو پی ایم مودی کی قیادت والی حکومت نے آرٹیکل کو ختم کرکے سب کو یکساں اختیار دیئے۔ امیت شاہ نے یہ تبصرہ آج نئی دہلی میں بی جے پی کے قومی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بی جے پی کے ہزاروں مندوبین اور لیڈر پارٹی کے 2 روزہ قومی کنونشن میں حصہ لے رہے ہیں، جو کہ لوک سبھا انتخابات سے کچھ مہینوں پہلے منعقد ہو رہا ہے۔
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ جب آئین وجود میں آیا تو اس کا فیصلہ ہوا کہ دفعہ 370 عارضی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اسے مناسب وقت پر ختم کرنے کی ضرورت ہے، لیکن کانگریس کی حکومت میں 70 سال کیخوشامد کی سیاست کی وجہ سے وہ مناسب وقت کبھی نہیں آیا۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی وجہ سے کشمیر میں دہشت گردی اور علیحدگی پسندی میں اضافہ ہوا، پاکستان کو کشمیر میں داخل ہونے کا موقع ملا اور 40,000 سے زیادہ لوگ مارے گئے، لیکن خوشامد کی سیاست نے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کی اجازت نہیں دی۔ شاہ نے کہا کہ ملک کے عوام نے دوسری بار پی ایم مودی کی قیادت والی حکومت کو اکثریت دی اور 05 اگست 2019 کو پی ایم مودی نے دفعہ 370 کو ہمیشہ کے لیے ختم کردیا اور آج کشمیر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اوڑی میں ایل او سی کے قریب سیلفی پوائنٹ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا

Next Post

وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا۔ منوج سنہا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
صدر جمہوریہ مرمو نے سترہویں لوک سبھا کو تحلیل کر دیا

ڈاکٹر سنگھ کو ان کی بے داغ سیاسی زندگی اور نر م مزاجی کے لیے یاد رکھا جائے گا: مرمو

2024-12-27
نریندر مودی،وزیر اعظم، ہند

ہندوستان اپنے سب سے ممتاز لیڈروں میں سے ایک کے انتقال پر سوگوار ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
Next Post
وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا۔ منوج سنہا

وزیراعظم مودی نے جموں و کشمیر میں سماجی انصاف قائم کیا۔ منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan