• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home کھیل

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کشمیری بلوں کے شیدائی

Online Editor by Online Editor
2022-04-25
in کھیل
A A
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کشمیری بلوں کے شیدائی
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر،25 اپریل:

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے جی آر8 سپورٹس کشمیر میں بید کی لکڑی سے تیار ہونے والے کرکٹ بلوں کی سراہنا و توثیق کی ہے۔
انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ابو ظہبی میں پیر کے روز افغانستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ایک پریکٹس سیشن کے دوران جی آر8 سپورٹس کشمیر میں تیار ہونے والے بلے سے کھیلا اور اس بلے کی تعریفیں کیں۔
جی آر8 سپورٹس کشمیر کے مالک فوز الکبیر نے یو این آئی کو بتایا کہ یونس خان جو افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ ہیں، نے پیر کو ایک پریکٹس سیشن کے دوران ابو ظہبی میں ہمارے منیو فیکچرنگ یونٹ میں تیار ہونے والے بلے سے کھیلا اور اس بلے کی تعریفیں کیں۔
موصوف مالک نے کہا کہ جی آر8 نے افغانستان کے کچھ کھلاڑیوں کے ساتھ بات کی ہے جو آنے والے ایشیا کپ اور عالمی کپ کے دوران کھیلنے کے لئے کشمیر میں تیار ہونے والے کٹس کا استعمال کریں گے۔
انہوں نے کہا: ’ہم نے افغانستان کے کچھ کھلاڑیوں کے ساتھ بات کی ہے جو آنے والے ایشیا کپ کے دوران ہمارے بلے استعمال کریں گے‘۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بلوں کو استعمال کرنے کے بعد یونس خان بہت متاثر ہوئے ہیں اور انہوں نے کشمیرمیں بید کی لکڑی سے تیار ہونے والے بلوں کی تعریفیں کیں۔
مسٹر کبیر نے کہا کہ یونس خان نے اس کی توثیق کے بطور ہمارے نمائندے ڈاکٹر سہیل کو ایک دستخط شدہ پیالہ بھی پیش کیا۔
دریں اثنا یونس خان نے فوز الکبیر کو ایک ویڈیو پیغام بھی بھیجا ہے جس میں ان کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے: ’ہائی مسٹر کبیر، میں ہوں یونس خان اور میں اس وقت ڈاکٹر سہیل کے ساتھ ہوں میں آپ کے جی آر8 سپورٹس کشمیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں جس کو آپ فروغ دے رہے ہیں اور میں آپ کو یہ دستخط شدہ پیالہ پیش کرتا ہوں‘۔
بتادیں کہ 29سالہ فوزالکبیر نے سات برس قبل جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میں جی آر 8 نامی یہ مینو فیکچرنگ یونٹ قائم کیا تھا۔
ان کی منیو فیکچرنگ کمپنی کو بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہی منظور کیا ہے۔
فوزالکبیر نے اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے اور اپنے والد کے انتقال کے بعد انہوں نے اس منیو فیکچرنگ یونٹ کا قیام عمل میں لایا تھا۔ (یو این آئی)

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان تکنیکی، کاروباری تعاون بڑھے گا

Next Post

بجلی بحران کے تدارک میں حکام کی عدم توجہی قابل تشویش: حسنین مسعودی

Online Editor

Online Editor

Related Posts

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

کشمیر کے کھلاڑیوں نے ہمیشہ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے : معروف فٹبالر معراج الدین وڈو

2024-12-25
اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

اسپورٹس 2024 :ہندوستان کی 5 سب سے بڑی کامیابیاں

2024-12-22
ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

ایرن میر: کشمیر سے ٹینس کی ابھرتی ہوئی ا سٹار

2024-12-11
ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

ویمنز پریمیئر لیگ 2024 نیلامی: روبیہ سید، جموں و کشمیر کی نمائندگی کرنے والی واحد کرکٹر

2024-12-11
وزیراعظم مودی ملک کی پوری دولت چار یا پانچ امیروں کو دے رہے ہیں: پرینکا گاندھی

پرینکا گاندھی آج بطور رکن پارلیمنٹ لیں گی حلف، یکم دسمبر کو وایناڈ میں کریں گی روڈ شو

2024-11-28
عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

عمران خان کے حامی اسلام آباد میں داخل، جھڑپوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، درجنوں زخمی

2024-11-26
جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

جموں توی ریور فرنٹ تکمیل کے قریب، بڑی تعداد میں گھریلو، عالمی سیاحوں کو راغب کرنے کا منصوبہ۔ منوج سنہا

2024-11-26
Next Post
بجلی بحران کے تدارک میں حکام کی عدم توجہی قابل تشویش: حسنین مسعودی

بجلی بحران کے تدارک میں حکام کی عدم توجہی قابل تشویش: حسنین مسعودی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan