• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
منگل, مئی ۱۳, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

پلوامہ میں جیش کمانڈر کی7جائیدادیں ضبط: این آئی اے

Online Editor by Online Editor
2024-05-17
in اہم ترین
A A
نارکو ٹیرر معاملہ، این آئی اے عدالت نے چھ افراد کو اشتہاری مجرم قرار دیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کالعدم جنگجو تنظیم جیش محمد کے ایک کمانڈر کی 7غیر منقولہ جائیدادوں کو ضبط کر دیا۔
این آئی اے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کیسری گام پلوامہ میں واقع سرتاج احمد مانتو نامی دہشت گرد کی جائیدادکو یو اے پی اے ایکٹ کے تحت این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت کے احکامات پر قرق کردیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ سرتاج احمد ملک کو 31 جنوری 2020 کو گرفتار کیا گیا تھا اور اس کی تحویل سے اسلحہ وگولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بر آمد کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا: ‘این آئی اے نے مذکورہ دہشت گرد کو 27 جولائی 2020 کو آئی پی سی کے مختلف دفعات، دھماکہ خیز مواد ایکٹ، یو اے (پی) ایکٹ اور انڈین وائر لیس ٹیلی گرادی ایکٹ 1933 کے تحت چارج شیٹ دائر کی تھی۔’
انہوں نے کہا: ‘یہ مقدمہ دہشت گردوں کی نقل و حمل، سرحد پار سے کشمیر میں در اندازی اور جیش محمد کے دہشت گرد کارندوں سے ہتھیار، دھماکہ خیز مواد وغیرہ ضبط کرنے سے متعلق ہے’۔
این آئی اے بیان میں کہا گیا: ‘این آئی اے کی تحقیقات نے حکومت ہند کے خلاف دہشت گردی کی سازش کے ایک حصے کے طور پر در انداز دہشت گردوں کو وادی کشمیر میں لے جانے اور سیکورٹی فورسز/ اپریٹس پر حملے کرنے کی تیاری میں انہیں محفوظ پناہ گاہ فراہم کرنے کی ملزموں کی سازش کا پردہ فاش کیا ہے’۔

بیان میں کہا گیا: ‘جیش محمد کی بنیاد سال 2000 میں مولانا مسعود اظہر نے ڈالی تھی اور اس کا صدر مقام بہا ولپور پاکستان میں واقع ہے’۔
انہوں نے کہا: ‘معرض وجود میں آنے سے لے کر جیش محمد نے جموں وکشمیر اور ہندوستان میں کئی حملے انجام دئے ہیں اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کی قرار داد 1267 کے ذریعے جیش محمد کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے اور مسعود اظہر کو "عالمی دہشت گرد” نامزد کیا گیا ہے’۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ووٹ جہاد کی سیاست کرتی ہے ترنمول، سپا بھی اس کے نقش قدم پر:مودی

Next Post

تیار ہو جاؤ، ہم جموں و کشمیر کی تمام اسمبلی سیٹوں پر لڑیں گے: امیت شاہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے بعد ’’افسپا ‘‘ کی منسوخی پر غور کیا جائے گا ۔وزیر داخلہ

تیار ہو جاؤ، ہم جموں و کشمیر کی تمام اسمبلی سیٹوں پر لڑیں گے: امیت شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan