• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سعودی و عراقی سنگرز کی پرموشن

Online Editor by Online Editor
2024-05-24
in شوبز
A A
نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں سعودی و عراقی سنگرز کی پرموشن
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
سعودی گلوکار سلطان المرشد اور عراقی گلوکارہ اصیل ھمیم کو نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں میوزک ویب پلیئر ’Spotify‘ کے پلیٹ فارم سے پرموشن دی گئی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق خلیجی موسیقی کی پروموش کے اس پروگرام میں دونوں آرٹسٹ کو Spotify کے RADAR Arabia اور EQUAL Arabia آرٹسٹ کے ایوارڈ کے حقدار کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔
مڈل ایسٹ اینڈ نارتھ افریقہ ’MENA‘ میں Spotify کی آرٹسٹ اور لیبل پارٹنرشپ کی مینیجر ندی ایلمیری نے کہا ہے کہ ہم عرب موسیقی کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کرنے والے تخلیق کاروں کے ساتھ جشن منانے کے لیے پرعزم ہیں۔
ندی ایلمیری نے بتایا ہے کہ مئی کا مہینہ ’خلیجی پاپ میوزک‘ کو منانے کے لیے وقف کیا گیا تھا۔
سعودی عرب کے ابھرتے ہوئے گلوکار سلطان المرشد کو رواں ماہ کے RADAR Arabia آرٹسٹ کے طور پر منتخب کیا گیا ہے جنہوں نے اپنی دھنوں اور آواز سے سامعین کا دل جیت لیا۔
سلطان المرشد کی 2022 میں ریلیز ہونے والی پہلی البم ’والا غلتہ‘ نے میوزک ویب پلیئر Spotify پر ایک ملین سے زیادہ فالورز کو یکجا کیا ہے۔
سعودی گلوکار نے 2022 میں مشہور DJ اور پروڈیوسرز کے ساتھ آفیشل گیمرز 8 ترانے ’چیلنج‘ کے لیے بھی کام کیا۔عراقی گلوکارہ اصیل ھمیم معروف عراقی موسیقار کریم ھمیم کی بیٹی ہیں جنہوں نے اپنے موسیقی کے سفر کا آغاز اس وقت کیا جب وہ ایک چھوٹی بچی تھیں۔
گلوکاری کے شعبے میں تیزی سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی سنگر کو ’عراق کی گٹار‘ کے لقب سے نوازا گیا ہے۔واضح رہے کہ RADAR Arabia اور EQUAL Arabia عالمی موسیقی کے پروگرام ہیں جن کا مقصد بالترتیب ابھرتے ہوئے گلوکاروں کی مدد کرنا ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

اننت ناگ – راجوری پارلیمانی نشست پر 27ہزار سے زائد مہاجر پنڈت ووٹ کے اہل

Next Post

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

Online Editor

Online Editor

Related Posts

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

شہنشاہ جذبات دلیپ کمارکے حالات زندگی پر مبنی اُردوزبان میں پہلی کتاب جلد منظرعام پر

2024-12-10
‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

‘سکویڈ گیم سیزن 2’ کا ٹریلر جاری، موت کی تفریح کا کھیل اور بھی خوفناک ہو گیا، نئے ستاروں کی انٹری، اب انتقام کی باری

2024-11-29
سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

سری نگر میں موٹر سائیکلوں کی ضبطی کا سلسلہ دراز

2024-11-25
سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

سوپور کے تنویر میر "رنیتی” کے لیے بہترین سنیماٹوگرافر سے سرفراز

2024-11-16
’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

’ٹائم ٹو ریٹرن‘، سپرہیرو شکتی مان نے واپسی کے لیے اڑان بھر لی

2024-11-12
جیمز بانڈ کا کردار کرنا چاہتا ہوں لیکن میرا قد بہت چھوٹا ہے: شاہ رخ خان

سلمان خان کے بعد شاہ رخ خان کو بھی قتل کی دھمکی موصول

2024-11-08
Next Post
گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

گرمی کے موسم میں جلد کی چمک کیسے برقرار رکھی جائے؟ یہ پانچ نکات پرعمل کریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan