• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعرات, جون ۵, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں لڑکیاں قالین کی بنائی کرکے خود کفیل بن رہی ہے

Online Editor by Online Editor
2024-06-13
in مقامی خبریں
A A
بانڈی پورہ میں لڑکیاں قالین کی بنائی کرکے خود کفیل بن رہی ہے
FacebookTwitterWhatsappEmail

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر کے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپٹ ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے اقدام کے تحت بانڈی پورہ کے کنہ بٹھی گاؤں میں قبائلی لڑکیوں کو مالی طور پر خود مختار بنانے کے مقصد سے قالین بُننے کی تربیت دی جا رہی ہے۔
اس انسٹی ٹیوٹ میں تقریباً 30 لڑکیاں شرکت کر رہی ہیں ،جو اس علاقے میں مقامی قبائلی لڑکیوں کو ہنر فراہم کرنے والا پہلا مرکز ہے۔ یہ مرکز انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کارپٹ ٹیکنالوجی سری نگر نے قائم کیا ہے اور اسے نیشنل بیک ورڈ کلاسز فیننشل اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے سپانسر کیا ہے۔
شیخ پورہ سے تعلق رکھنے والی ایک مقامی لڑکی نرگس خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس نے قالین بنائ یا قالین بافی کی پانچ ماہ کی تربیت مکمل کر لی ہے، مزید بتایا کہ پہلے وہ گھروں میں وہ وقت صرف کرتے تھے۔ لیکن اب ہم قالین بُننے کی مہارت حاصل کرنے کے بعد اب ہم خودمختار ہو گئے۔انہوں نے کہا یہ مرکز ہمارے قبائلی گاؤں کا پہلا ایسا مرکز ہے جس میں لڑکیوں کو پیشہ ور انہ طریقے سے تربیت دی جا رہی ہے۔ ہم یہاں نئی ​​ٹیکنیکس سیکھ رہے ہیں جس کے لیے ہم حکومت کے اس اقدام کے لیے شکر گزار ہیں،” انہوں نے کہا۔ایک اور مقامی لڑکی رفعت مسعود جو کہ گورنمنٹ ڈگری کالج بانڈی پورہ میں بیچلر ز ڈگری میں زیر تعلیم ہے۔ اس کا کہنا ہیکہ آج کے دور میں خاص طور پر لڑکیوں کو ہنر مند ہونا نہایت ہی ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح کا سنٹر ان کے معاشرے میں مثبت تبدیلی لا رہا ہے، کیونکہ لڑکیاں اس سنٹر میں کی مہارت حاصل کرنے کے لیے آگے آ رہی ہیں۔
"ہمارے پاس ہنر سیکھنے کے بہت کم مواقعے ہیں ۔تاہم اس طرح کے سینٹر ہمیں خود مختار بننے میں کافی معاون ثابت ہو رہے ہیں۔ایک اور لڑکی آسیہ نے کہا، "پہلے ہم صرف گھریلو کاموں تک محدود تھے۔ اب ہم نے پچھلے پانچ ماہ سے قالین بُننے کا ہنر سیکھا ہے ۔ اب ہم اپنے گھر میں آسانی سے روزی روٹی کما سکتے ہیں۔

 

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

ڈوڈہ انکاؤنٹر کے عسکریت پسندوں کے خاکے جاری، 20 لاکھ روپے کا انعام

Next Post

وزیراعظم مودی کا 21 جون کو کشمیر دورے کا امکان

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
پی ایم مودی بٹوارے کے متاثرین کو یاد کیا

وزیراعظم مودی کا 21 جون کو کشمیر دورے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan