• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
ہفتہ, مئی ۱۰, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home مقامی خبریں

شمالی کشمیر میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط

Online Editor by Online Editor
2024-06-16
in مقامی خبریں
A A
شمالی کشمیر میں نارکو ٹیرر ماڈیول بے نقاب؛ منشیات اور ہتھیار ضبط
FacebookTwitterWhatsappEmail

کپوارہ : حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ شمالی کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ میں ایک نارکو – ٹیرر ماڈیول کو بے نقاب کرکے تین افراد کی گرفتاری عمل میں لائی گئی۔ جموں کشمیر پولیس کی جانب سے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’ضلع کپوارہ کے سرحدی قصبہ کرناہ میں پولیس اور فوج نے مشترکہ طور پر انجام دئے گئے ایک آپریشن کے دوران نارکو ٹیرر ماڈیول کا سراغ لگایا اور 500 گرام ہیروئن ضبط کرکے تین مشتبہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا۔‘‘
حکام نے بتایا کہ انٹیلی جنس کی جانب سے شیئر کیے گئے ایک ان پٹ کے مطابق ایک شخص سرحدی قصبہ کرناہ میں ہیروئن خریدنے کی کوشش کر رہا تھا اور اس کے بعد ایک جال بچھایا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد کو گرفتار کیا گیا جن کی تحویل سے ہیروئن ضبط کی گئی۔ گرفتار افراد کی شناخت خاورپارہ کرناہ کے مرحوم محمد صافی شیخ کے فرزند شفق احمد شیخ اور باغبلہ کے احمد ملک کے فرزند طارق احمد ملک کے طور پر ہوئی ہے۔ حکام نے بتایا کہ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کے نتیجے میں سدھا پورہ کے پرویز احمد پٹھان نامی ایک اور شخص کو حراست میں لیکر اس کی تحویل سے تین پستول برآمد ہوئے ہیں۔
"پرویز احمد کو پولیس اور فوج کے مشترکہ چھاپے کے دوران گرفتار کیا گیا۔ اس کے قبضے سے تین پستول، 76 پستول راؤنڈ ، چھ پستول میگزین اور 5 کلوگرام مشتبہ دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔ پولیس نے اس سلسلے میں ایک ایف آئی آر درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

سرحدی گاوں ترکانجں بونیار

Next Post

سندھ طاس معاہدہ، پاک بھارت ماہرین کی ٹیم کا کشمیر دورہ

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

صدر جمہوریہ ہند نے 12 سالہ کشمیری گلوکار کو پی ایم بال پراسکر سے نوازا

2024-12-27
ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

ریلوے نے جموں و کشمیر میں ہندوستان کے پہلے کیبل اسٹیڈ ریل پل پر الیکٹرک انجن کا ٹرائل رن کیا

2024-12-27
الیکٹرک گاڑیاں ملک میں ’خاموش انقلاب‘ لا رہی ہیں: پی ایم مودی

تاریخ سے لے کر آج تک نوجوانوں کی توانائی نے ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے: مودی

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
سرینگر سے روح اللہ مہدی فاتح، مداحوں میں خوشی

ریزرویشن معاملہ: الطاف بخاری اپنے گریباں میں جھانک کر دیکھیں :آغاروح اللہ

2024-12-27
Next Post
سندھ طاس معاہدہ، پاک بھارت ماہرین کی ٹیم کا کشمیر دورہ

سندھ طاس معاہدہ، پاک بھارت ماہرین کی ٹیم کا کشمیر دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan