• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
جمعہ, جولائی ۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

مسلم لیگ، تحریک حریت پر پانچ سالہ پابندی برقرار

Online Editor by Online Editor
2024-06-23
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
مسلم لیگ، تحریک حریت پر پانچ سالہ پابندی برقرار
FacebookTwitterWhatsappEmail

سرینگر  : غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ایک ٹریبونل نے ہفتے کے روز مسلم لیگ جموں کشمیر (مسرت عالم گروپ) اور تحریک حریت جموں و کشمیر پر پانچ سالہ پابندی نافذ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھا۔ دہلی ہائی کورٹ کے جج سچن دت کی سربراہی میں ایک رکنی ٹریبونل کو جنوری میں اس بات کا جائزہ لینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا کہ آیا انسداد دہشت گردی قانون کے تحت اس پابندی جواز ہے یا نہیں۔

حکومت نے مرکز کے زیر انتظام علاقے (یونین ٹیریٹری جموں کشمیر) میں ملک دشمن اور علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے 27 دسمبر 2023 کو مسلم لیگ جموں کشمیر (مسارت عالم گروپ) پر پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی تھی۔ جبکہ تحریک حریت، جس کی بنیاد علیحدگی پسند رہنما مرحوم سید علی گیلانی نے رکھی تھی، پر جموں و کشمیر میں دہشت گردی کو فروغ دینے اور بھارت مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں 31 دسمبر 2023 کو پانچ سال کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ ٹریبونل کے سامنے حکومت کی نمائندگی ایڈیشنل سالیسیٹر جنرل ایشوریا بھٹی اور ایڈوکیٹ رجت نائر نے کی۔

قبل ازیں حکومت نے جموں کشمیر کی متعدد تنظیموں پر ملک مخالف سرگرمیاں انجام دینے یا علیحدگی پسندی/ عسکری سرگرمیوں کو فروغ دینے کے الزام میں پانچ سالہ پابندی عائد کی ہے۔ ان تنظیموں میں علیحدی پسند رہنما محمد یاسین ملک کی سربراہی والی جموں کشمیر لبریشن فرنٹ، شبیر شاہ کی سربراہی والی جموں کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے علاوہ جماعت اسلامی (جموں کشمیر) بھی شامل ہیں۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مجھے جموں و کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں سے ملنے کا موقع ملا: وزیراعظم

Next Post

شمالی کشمیر میں دراندازی کی کوشش ناکام

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
Next Post
لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) پر ہائی الرٹ جاری کیا گیا

شمالی کشمیر میں دراندازی کی کوشش ناکام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan