• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ

Online Editor by Online Editor
2024-06-26
in تازہ تریں, شوبز
A A
نانا پاٹیکر ’عادی جھوٹے‘ اور خوف زدہ ہیں: اداکارہ تنوشری دتہ
FacebookTwitterWhatsappEmail

ویب ڈیسک
انڈین اداکار نانا پاٹیکر کی اپنے خلاف ’می ٹو‘ الزامات کی تردید کے بعد اداکارہ تنوشری دتہ نے ردعمل ظاہر کیا ہے اور انہیں ’عادی جھوٹا‘ قرار دیا ہے۔
انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے تنوشری دتہ نے کہا کہ ’وہ خوفزدہ ہیں۔‘
2018 میں تنوشری دتہ نے دعویٰ کیا تھا کہ 2008 کی فلم ’ہارن اوکے پلیز‘ کی شوٹنگ کے دوران نانا پاٹیکر نے انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
حال ہی میں ایک انٹرویو میں نانا پاٹیکر نے اپنے خلاف الزامات سے متعلق سوالات کا جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ ’میں جانتا تھا کہ تمام الزامات جھوٹے تھے۔ اس لیے میں ناراض نہیں ہوا۔ جب سب جھوٹ تھا تو میں غصہ کیوں کروں؟ اور وہ سب باتیں پرانی ہیں۔ ہم ان کے بارے میں کیا بات کر سکتے ہیں؟ سب کو حقیقت معلوم تھی۔ میں اس وقت کیا کہہ سکتا تھا جب ایسا کچھ نہیں ہوا تھا۔ اچانک کوئی کہتا ہے کہ تم نے یہ کیا، تم نے یہ کیا۔ میں ان سب باتوں کا کیا جواب دیتا؟ کیا مجھے کہنا چاہیے تھا کہ میں نے یہ نہیں کیا؟ میں سچ جانتا ہوں کہ میں نے کچھ نہیں کیا۔‘
اس خبر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے تنوشری دتہ نے کہا کہ ’انل شرما کی فلم کی شوٹنگ کے دوران وارانسی کے لڑکے کو تھپڑ مارنے کے واقعے کے بعد پوری دنیا جانتی ہے کہ نانا پاٹیکر کتنا بڑا جھوٹا ہے۔ نانا نے پہلے اسے ایسا دکھانے کی کوشش کی جیسے بچے کو تھپڑ مارنا شوٹ کا حصہ تھا اور پھر اس بدسلوکی کو چھپانے کی کوشش پر شدید عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ پھر اچانک یو ٹرن لیا اور آدھے دل سے معافی مانگ لی۔‘
تقریباً چھ سال بعد الزامات کے بارے میں بات کرنے کی ضرورت پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تنوشری دتہ نے کہا کہ ’میں آپ کو بتاؤں گی کہ کیوں، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ میں نانا کے خلاف قتل کی سازش، مجرمانہ دھمکی اور جسمانی نقصان پہنچانے کی ایک اور ایف آئی آر پر غور کر رہی ہوں۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’اب وہ خوفزدہ ہیں اور بالی وڈ میں ان کا سپورٹ بیس کم ہو گیا ہے۔ وہ تمام لوگ جنہوں نے ان کی حمایت کی تھی یا تو دیوالیہ ہو چکے ہیں یا پھر انہیں خود سے دور کر چکے ہیں۔ لوگ اب ان کی ہیرا پھیری کو دیکھ سکتے ہیں۔ نانا پاٹیکر پیتھولوجیکل جھوٹے ہیں۔‘
اپنے دعوؤں کی حمایت کے لیے تنوشری دتہ نے کئی اداکاروں اور ہدایت کاروں کی مثالیں دیں جنہوں نے ان کے خلاف بات کی ہے اور پوچھا کہ کیا وہ سب جھوٹے ہیں؟

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیر میں 29 جون سے 4 جولائی تک موسم نا موافق رہنے کا امکان

Next Post

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

Online Editor

Online Editor

Related Posts

’نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کھولنے آیا ہوں‘ : راہل گاندھی

ڈاکٹر سنگھ کے انتقال سے میں نے اپنا رہنما کھو دیا: راہل

2024-12-27
ایک دو دن میں لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرکے حکومت بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا :عمر عبداللہ

وزیرا علیٰ عمر عبداللہ کی سربراہی میں ممبران اسمبلی کی اعلیٰ سطحی میٹنگ

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
مونیکا کوہلی جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل مقرر

خواتین وکلا عدالت میں چہرہ ڈھانپ کر پیش نہیں ہو سکتیں: جموں کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ

2024-12-23
سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

سنی دیول، دلجیت دوسانجھ اور ورون دھون اگلے سال جموں و کشمیر میں فلم بارڈر-2 کریں گے

2024-12-18
صدر دروپدی مرمو نے مختلف ریاستوں کے گورنر مقرر کیے، بنواری لال کا استعفیٰ قبول کیا

جمہوریہ کی قیادت میں قوم وجے دیوس کے موقع پر 1971 کی جنگ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے:مرمو

2024-12-17
محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

محبوبہ نے ‘ون نیشن ون الیکشن’ کی مخالفت کی، پی ڈی پی صدر نے کہا این ڈی اے ہندوستان کے آئین کو تباہ کر رہی ہے

2024-12-15
ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

ہالی وڈ میں کام کرنا اعزاز ہے، 2025 میں بالی وڈ میں واپسی کا ارادہ ہے: پرینکا چوپڑا

2024-12-13
Next Post
ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

ڈاکٹر محمد اشرف گنائی کو سکمز صورہ کا نیا ڈائریکٹر مقرر کیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan