• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
بدھ, مئی ۱۴, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home اہم ترین

نئے فوجداری قوانین پاکستان حمایت یافتہ دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: اے ڈی جی پی جموں

Online Editor by Online Editor
2024-07-02
in اہم ترین
A A
پولیس عوامی خدشات اور مسائل کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے: ڈی جی پی شری آر آر سوین 
FacebookTwitterWhatsappEmail

جموں: ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) جموں آنند جین کا کہنا ہے کہ ملک میں متعارف کرائے گئے تین نئے فوجداری قوانین جموں وکشمیر میں پاکستان حمایت یافتہ دہشت گردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نئے قوانین کے تحت نہ صرف مجرم کو سزا دی جائے گی بلکہ متاثر کو بھی انصاف فراہم کیا جائے گا۔موصوف اے ڈی جی پی نے ان باتوں کا اظہار پیر کو یہاں ایک تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا کہ نئے فوجداری قوانین کے تحت جہاں ایک طرف مجرم کو سزا دی جائے گی وہیں متاثر کو انصاف بھی فراہم کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف اور سلامتی فوجداری نظام انصاف کے دو اہم پہلو ہیں اور دونوں پر مناسب توجہ دی گئی ہے۔
ان نئے قوانین کے ملی ٹنسی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت ہونے کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر جین نے کہا: ‘یہ نئے فوجداری قوانین دہشت گردی کی بدعت کا بھر پور مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں’۔
انہوں نے کہا: ‘پولیس منظم جرائم کا مقابلہ کرنے کے لئے زیادہ اہل ہوئی ہے اور پولیس کا کام بھی مزید شفاف ہوگیا ہے’۔
ان کا کہنا تھا کہ مجرموں کی جائیدادوں کو قرق کرنے سے پولیس کی منظم جرم کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت مزید مستحکم ہوگی۔اے ڈی جی پی نے کہا کہ زیرو ایف آئی آر کا تصور اور 15 دنوں کے اندر شکایات کا مقابلہ کرنے سے جوابدہی میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ متاثرہ کو 90 دنوں کے اندر اپنی شکایت کی حیثیت سے آگاہ کرنے اور پراسیکیوشن واپس لینے کی ضرورت میں مزید شفافیت آئے گی۔

 

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

مس عرب یو ایس اے 2024 کا ٹائٹل زنوبیا جعفر کے نام، ’میرے ذہن میں صرف جیت تھی‘

Next Post

جموں وکشمیر پولیس نے تین اضلاع میں نئے فوجداری قوانین درج کئے

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
جموں وکشمیر پولیس نے تین اضلاع میں نئے فوجداری قوانین درج کئے

جموں وکشمیر پولیس نے تین اضلاع میں نئے فوجداری قوانین درج کئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan