• Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper
اتوار, مئی ۱۱, ۲۰۲۵
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Chattan Daily Newspaper
No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار
Home شوبز

لیفٹیننٹ گورنر نے ’ دی سوئنگنگ 70کی دہائی۔دی سٹارز ، سٹائل اینڈ سبسٹینس اِن ہندی سینما‘ کتاب کا اِجرأ کیا

Online Editor by Online Editor
2024-07-08
in اہم ترین, شوبز
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے ’ دی سوئنگنگ 70کی دہائی۔دی سٹارز ، سٹائل اینڈ سبسٹینس اِن ہندی سینما‘ کتاب کا اِجرأ کیا
FacebookTwitterWhatsappEmail

سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہانے آج سری نگر میں محترمہ نروپما کوٹرو اور شانت نو رے چودھری کی کتاب ’’دی سوئنگنگ 70 کی دہائی۔دی سٹارز، سٹائل اینڈ سبسٹینس اِن ہندی سنیما‘‘ کا اجرأ کیا۔
اُنہوں نے اَپنے خطاب میں مدیرین محترمہ نروپما کوٹرو اور شانت نو رے چودھری اور پبلشر اوم بکس کو اس بہترین کتاب کی اِشاعت کے لئے مُبارک باد پیش کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’سنیما صرف تفریح اور کاروبار کے بارے میں نہیں ہے۔ یہ سماجی تبدیلی کے لئے ایک طاقتور ذریعہ ہے ۔ہمارے فلم سازوں نے شاندار کمرشل فلموں اور متوازی سنیما کے مشہور کاموں کے ذریعے تفریح اور سماجی ذِمہ داری کے درمیان توازن قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ ثقافتی اَقدار کی عکاسی کرتا ہے اور اس نے ہمیشہ قوم کی تعمیر میں اہم کردار اَدا کیا ہے۔‘‘
اُنہوں نے کہا کہ یہ کتاب قارئین کے لئے ہندی سنیما کے 70 کی دہائی کے دور کو دوبارہ دیکھنے کے لئے گیٹ وے کا کام کرے گی۔لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر کے سنیما کی دُنیا کے ساتھ خصوصی تعلق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ فلموں اور تھیٹر نے ہمیشہ سماجی و اِقتصادی تبدیلی میں کلیدی کردار اَدا کیا ہے۔
اُنہوں نے جموں و کشمیر میں فلم ماحولیاتی نظام کو بحال کرنے کے لئے یو ٹی اِنتظامیہ کی کوششوں پر بھی روشنی ڈالی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا،’’فلم ساز وادی میں واپس آ رہے ہیں۔ شاندار ثقافت، دِلفریب مناظر، عالمی معیار کی سہولیات اور فلم سے متعلق بنیادی ڈھانچے نے جموں کشمیر کو سب سے پسندیدہ فلم شوٹنگ مقام کے طور پر کھڑا کیا ہے۔‘‘اُنہوں نے کہا کہ’ جے اینڈ کے فلم پالیسی‘ نے جموںوکشمیر یوٹی میں ایک متحرک فلمی ماحولیاتی نظام بنایا ہے اور جموںوکشمیر میں فلم سازی کو آسان بنانے کے لئے اِنتظامی مدد فراہم کی ہے تاکہ فلموں کی شوٹنگ کے لئے ترجیحاً 2 سے 4 ہفتوں کے اندر سِنگل وِنڈو سیل قائم کر کے اِجازت دی جاسکے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ فلم کی شوٹنگ کی بحالی اور سنیما ہالوں کی واپسی نے جموں کشمیر کے باصلاحیت نوجوانوں کے لئے کاروباری مواقع پیدا کئے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ہمیں اُمید ہے کہ فلم اِنڈسٹری کے ذریعے جموں کشمیر میں سرمایہ کاری کو راغب کیا جائے گا تاکہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا ہوں اور یہ سیاحت کو فروغ دینے میں بھی اہم کردار اَدا کرے گا۔
اِس موقعہ پر لیفٹیننٹ گورنر نے عوام سے پُراَمن اور خوشحال جموں کشمیر کی تعمیر کی حکومت کی کوششوںمیں مدد کرنے کی اپیل کی۔
’’دی سوئنگنگ 70 کی دہائی‘‘ میں مضامین کا ایک مجموعہ پیش کیا گیا ہے جو 70 کی دہائی کے دور کی بے شمار جہتوں جیسے فیشن، موسیقی، فلموں کی مختلف اصناف، مشہور ستارے اور پردے کے پیچھے کی ناقابل سماعت کہانیاں کی عکاسی کرتا ہے۔
اِس موقعہ پر چیف سیکرٹری اَتل ڈولو ، ڈی جی پی آر آر سوائن،ایڈیشنل چیف سیکرٹری جل شکتی ڈیپارٹمنٹ شالین کابرا،پرنسپل سیکرٹری محکمہ ثقافت سریش کمار گپتا، سینئراَفسران،مدیران اور پبلشرز، معروف اَدبی شخصیات اور آرٹ اور فلم کے شائقین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

Online Editor
Online Editor
ShareTweetSendSend
Previous Post

کشمیری وکیل میاں قیوم 14 دن عدالتی تحویل میں

Next Post

ایمس جموں ہندوستان کے بہترین طبی اداروں میں سے ایک بن گیا ہے۔ وزیر صحت

Online Editor

Online Editor

Related Posts

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

میرواعظ نے سیاحوں کے لیے گھروں اور مساجد کو کھولنے پر کشمیریوں کی ستائش کی

2024-12-29
سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

سری نگر نے موسم کی پہلی برف باری کا خیر مقدم کیا

2024-12-27
سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

سال 2024: جموں و کشمیر کی سیاسی تاریخ میں منفرد حیثیت کا حامل سال

2024-12-27
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کا انتقال

2024-12-27
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے لوگوں کی شکایات سنیں

2024-12-27
وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

وزیر اعلیٰ کا بون اینڈ جوائنٹ اور چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ 

2024-12-25
منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

منوج سنہا کا سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

2024-12-25
وادی  میں موسم خشک، صبح اور شام کے وقت سردی کی لہر تیز

کشمیر زمستانی ہواؤں کی لپیٹ میں، سری نگر میں شبانہ درجہ حرارت منفی 7.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

2024-12-25
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

ایمس جموں ہندوستان کے بہترین طبی اداروں میں سے ایک بن گیا ہے۔ وزیر صحت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Home
  • About Us
  • Contact Us
  • ePaper

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • اداریہ
  • کالم
    • رائے
    • ادب نامہ
    • تلخ وشیرین
    • جمعہ ایڈیشن
    • گوشہ خواتین
    • مضامین
  • شوبز
  • صحت و سائنس
  • آج کا اخبار

© Designed Gabfire.in - Daily Chattan